ZEB

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں معمولی ریلیف دیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

کینیڈا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کےلئےبڑی خوشخبری

کینیڈا نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند غیر ملکی طلبا، خصوصاً ماسٹرز اور پی ایچ ڈی امیدواروں کے لیے اسٹڈی پرمٹ کا عمل آسان اور تیز بنانے کے لیے اہم پالیسی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین محکمہ امیگریشن نے فیصلہ

کینیڈا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کےلئےبڑی خوشخبری Read More »

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں اہم تقرر و تبادلوں، ڈیپوٹیشن کی مدت میں توسیع اور معطلی ختم کرنے کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) کے گریڈ 22 کے افسر اور سیکریٹری صنعت و پیداوار ڈویژن کیپٹن (ر) سیف انجم کا تبادلہ

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے Read More »

بیرون ملک وزٹ ویزے پر نوکری تلاش کرنے والے ہوشیار! حکومت نے بڑی تنبیہ جاری کر دی

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے وزٹ یا ٹورسٹ ویزے پر بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے کہ وہ غیر قانونی ایجنٹوں کے جھانسے میں آ کر ملازمتوں کے جھوٹے وعدوں پر یقین نہ کریں۔ ترجمان کے مطابق وزٹ یا سیاحتی ویزے پر کام

بیرون ملک وزٹ ویزے پر نوکری تلاش کرنے والے ہوشیار! حکومت نے بڑی تنبیہ جاری کر دی Read More »

کوئی سمجھے یا نہ سمجھے لیکن مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا،سینئر صحافی حامد

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال اور سعودی عرب پر ہونے والے ڈرون و میزائل حملوں کے تناظر میں بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو پاکستان اور ترکیہ اسے اپنے خلاف حملہ تصور کرتے ہوئے فوری اور بھرپور جواب

کوئی سمجھے یا نہ سمجھے لیکن مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا،سینئر صحافی حامد Read More »

موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کی آسان اقساط میں ادائیگی: ایف بی آر نے منظوری دے دی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرونِ ملک سے درآمد شدہ اور ذاتی استعمال کے لیے لائے جانے والے موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کی آسان اقساط میں ادائیگی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ٹیکس اقساط پروگرام کے اعلان کے دو ماہ

موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کی آسان اقساط میں ادائیگی: ایف بی آر نے منظوری دے دی Read More »

میٹا نے تمام سبسکرپشنز کو ملا کر میٹا ون سروس متعارف کرا دی

ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی میٹا نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی الگ الگ سبسکرپشنز کو ایک ہی بنڈل میں اکٹھا کرتے ہوئے نئی سروس میٹا ون متعارف کرا دی ہے۔ اس سروس کا بنیادی مقصد انفرادی صارفین کو انسٹاگرام پلس، فیس بک پلس اور

میٹا نے تمام سبسکرپشنز کو ملا کر میٹا ون سروس متعارف کرا دی Read More »

پی سی بی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کب سےہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی

پی سی بی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کب سےہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کے گراس روٹ لیول سے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لیے اپنے سب سے بڑے اسکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے آغاز کی حتمی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ سال کی بڑی کامیابی کے بعد پی سی بی نے رواں سال اس ایونٹ کو

پی سی بی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کب سےہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی Read More »

سستا پیٹرول اسکیم

سستا پیٹرول اسکیم: پیٹرولیم ڈیلرز کا فی لیٹر 100 روپے ریلیف پر پیٹرول بیچنے سے انکار

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں، رکشہ مالکان اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے شروع کی گئی فی لیٹر 100 روپے ریلیف اسکیم کے تحت پیٹرول فروخت کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین

سستا پیٹرول اسکیم: پیٹرولیم ڈیلرز کا فی لیٹر 100 روپے ریلیف پر پیٹرول بیچنے سے انکار Read More »

خیبرپختونخوا کےتعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتہ کی چھٹیاں :محکمہ تعلیم کی وضاحت سامنے آ گئی

خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس نوٹیفکیشن کو صریحاً جعلی اور من گھڑت قرار دے دیا ہے جس میں تعلیمی اداروں میں دو ماہ کے لیے جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار چھٹی کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اس جعلی دستاویز کی

خیبرپختونخوا کےتعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتہ کی چھٹیاں :محکمہ تعلیم کی وضاحت سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top