ZEB

گورنر نے خیبرپختونخوا کابینہ توسیع کی سمری منظورکرلی ،حلف برداری کی تاریخ سامنے آگئی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ میں توسیع کی سمری منظور کر لی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے چھ نئے وزراء، چار مشیر اور آٹھ معاونین خصوصی کی شمولیت کے حوالے سے گورنر ہاؤس کو سمری بھجوائی گئی تھی جس پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے دستخط کر کے باقاعدہ منظوری دے […]

گورنر نے خیبرپختونخوا کابینہ توسیع کی سمری منظورکرلی ،حلف برداری کی تاریخ سامنے آگئی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا کاروباری اوقات کار سے متعلق فیصلہ آگیا

عید الاضحیٰ کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے تاجر برادری اور عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب تمام تاجر اور دکاندار معمول کے مطابق دیر تک اپنی تجارتی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے، جس سے کاروباری طبقے اور

خیبرپختونخوا حکومت کا کاروباری اوقات کار سے متعلق فیصلہ آگیا Read More »

خیبرپختونخوا میں معدنیات کی غیر قانونی مائننگ پر پی ٹی آئی کے بااثردھڑے آمنے سامنے

خیبرپختونخوا میں معدنی وسائل کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والی بااثر سیاسی شخصیات کے درمیان اختلافات اور مفادات کا ٹکراؤ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں غیر قانونی مائننگ اور معدنیات کی اسمگلنگ کے معاملے پر پارٹی کے دو اہم گروہ ایک دوسرے

خیبرپختونخوا میں معدنیات کی غیر قانونی مائننگ پر پی ٹی آئی کے بااثردھڑے آمنے سامنے Read More »

انمول عرف پنکی کوعثمان بزدار کے دور میں پنجاب پولیس سےریلیف دیا گیا

پاکستان کے بڑے شہروں میں کوکین سپلائی کرنے والی مبینہ “کوکین کوئین” انمول عرف پنکی کے کیس میں ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دورِ حکومت میں انہیں ایک بڑی ریلیف ملی تھی۔ تحقیقات کے مطابق سال 2022 میں درج ہونے والی ایک ایف آئی آر

انمول عرف پنکی کوعثمان بزدار کے دور میں پنجاب پولیس سےریلیف دیا گیا Read More »

تربت :بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ شہید، شوہر اور بچہ شدید زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ شہید ہو گئیں جبکہ واقعے میں ان کے شوہر اور معصوم بچہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ اس وقت حملے کا نشانہ بنیں جب وہ اپنی

تربت :بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ شہید، شوہر اور بچہ شدید زخمی Read More »

پاکستان کی ثالثی کے حامی ہیں،سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بحری راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی تجارت

پاکستان کی ثالثی کے حامی ہیں،سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان Read More »

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع ،نئے وزراء،مشیروں اور معاونین خصوصی کےنام سامنے آگئیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 6 نئے وزراء، 4 مشیروں اور 8 معاونین خصوصی کو کابینہ میں شامل کر لیا ہے۔ سینئر صحافی محمد فہیم کے مطابق وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع ،نئے وزراء،مشیروں اور معاونین خصوصی کےنام سامنے آگئیں Read More »

حکومت نے پیٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومتِ نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مئی 2026 سے ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 414.78 روپے سے

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »

پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید،نماز جنازہ میں گورنر سمیت اعلی حکام کی شرکت

محمد اعجازآفریدی /کامران علی شاہ پشاور کے تھانہ حسن خیل کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل یاسرکی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی،پاک فوج کےاعلی افسرا ن،سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد،

پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید،نماز جنازہ میں گورنر سمیت اعلی حکام کی شرکت Read More »

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے رابطہ، لاک ڈاؤن ختم کرنے پر اتفاق

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی صوبے میں پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ بیان کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے رابطہ، لاک ڈاؤن ختم کرنے پر اتفاق Read More »

Scroll to Top