ZEB

1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

ملک بھر کے ہزاروں بانڈ ہولڈرز کی بے صبری سے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہو چکی ہیں کیونکہ نیشنل سیونگز سینٹر سیالکوٹ میں 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 106 کا انعقاد کیا گیا۔ اس بانڈ کے پہلے انعام کی رقم 30 لاکھ روپے ہے جبکہ دوسرے انعام کے امیدواروں […]

1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان Read More »

سارہ بلال کو تمغۂ امتیاز 2026 سے نواز دیا گیا، جسٹس پروجیکٹ پاکستان کی سترہ سالہ جدوجہد کا اعتراف

انسانی حقوق کی حفاظت اور قانونی اصلاحات کے میدان میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر جسٹس پروجیکٹ پاکستان کی بانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر سارہ بلال کو “تمغۂ امتیاز 2026” سے نواز دیا گیا ہے ۔ یہ اعزاز ایک ایسے ادارے کی طویل اور صبر آزما جدوجہد کا اعتراف ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے

سارہ بلال کو تمغۂ امتیاز 2026 سے نواز دیا گیا، جسٹس پروجیکٹ پاکستان کی سترہ سالہ جدوجہد کا اعتراف Read More »

قبروں کی بے حرمتی

خیبر:لنڈی کوتل میں سی ٹی ڈی اہلکارنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

ضلع خیبرکی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے خوگہ خیل میں انسدادِ دہشت گردی محکمے (سی ٹی ڈی) کے کانسٹیبل نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔ کانسٹیبل عاصم، جن کا تعلق شینواری قوم کے عاشق خیل قبیلے سے تھا ان دنوں چھٹی پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے اور یہ واقعہ اس

خیبر:لنڈی کوتل میں سی ٹی ڈی اہلکارنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید Read More »

باجوڑ میں خوارج کے حملے ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے 4 جوان شہید

باجوڑ کے علاقوں مینا اور عنایت کلے میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے حملوں کو ناکام بنا کر 9 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ رپورٹ کے مطابق آج خوارج نے ان مقامات پر حملوں کی کوشش کی تھی تاہم سیکیورٹی فورسز کی فوری اور مؤثر جوابی کارروائی نے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔

باجوڑ میں خوارج کے حملے ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے 4 جوان شہید Read More »

دیر بالا میں جنگلات کی کٹائی: محکمہ جنگلات کے بیان پر ماحولیاتی تحفظ کے وکیل طارق افغان ایڈوکیٹ کا ردعمل

ماحولیاتی تحفظ کے وکیل طارق افغان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا کا دیر بالا میں جنگلات کی تباہی پر جاری کردہ وضاحتی بیان دراصل حقائق چھپانے اور عوام کو مطمئن کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ انہوں نے کہاکہ الفاظ کے ہیر پھیر سے زمینی حقائق

دیر بالا میں جنگلات کی کٹائی: محکمہ جنگلات کے بیان پر ماحولیاتی تحفظ کے وکیل طارق افغان ایڈوکیٹ کا ردعمل Read More »

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے

محمد اعجاز آفریدی پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 11 جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں تعیناتی کے منتظر نصر اللہ خان گنڈاپور کو جج کنزیومر کورٹ پشاور، محمد نسیم کو جج

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے Read More »

پاکستان نوبل امن انعام کا حقدار ہے، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر

اقوام متحدہ کے سابق اسلحہ انسپکٹر اور امریکی میرین کور کے سابق انٹیلی جنس افسر سکاٹ رٹر نے علاقائی کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار کی بھرپور ستائش کرتے ہوئے اسے نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے سکاٹ رٹر نے کہا کہ ایران

پاکستان نوبل امن انعام کا حقدار ہے، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر Read More »

نوشکی، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ دو دہشت گرد ہلاک،2زخمی

بنوں: جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،9خوارج جہنم واصل، ایک زخمی

بنوں کے علاقے جانی خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 9 خوارج کو جہنم واصل کر دیا ہے جبکہ ایک خارجی شدید زخمی ہوا ہے۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل کے نواحی گاؤں شاد خان کلہ میں خوارج کی موجودگی کی

بنوں: جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،9خوارج جہنم واصل، ایک زخمی Read More »

بنوں: تھانہ ہوید کی حدود میں فائرنگ، ریسکیو 1122 کا اہلکار عثمان خان شہید

بنوں کے علاقے تھانہ ہوید کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ریسکیو 1122 کے اہلکار عثمان خان کو شہید کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عثمان خان اپنی پیشہ ورانہ ڈیوٹی سرانجام دینے کے بعد گھر جا رہے تھے کہ راستے میں

بنوں: تھانہ ہوید کی حدود میں فائرنگ، ریسکیو 1122 کا اہلکار عثمان خان شہید Read More »

سہیل آفریدی نےجھوٹ بول بول کر اپنی زبان سیاہ کر لی، اب آئینہ دیکھ کر دوسروں کو کالا کہہ رہے ہیں،سینئرصحافی حسن ایوب

سینئر صحافی حسن ایوب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے حالیہ انٹرویو پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو “نیگیٹو” قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام تراشی وزیراعلیٰ کا وطیرہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک جانب سیکیورٹی فورسز پر

سہیل آفریدی نےجھوٹ بول بول کر اپنی زبان سیاہ کر لی، اب آئینہ دیکھ کر دوسروں کو کالا کہہ رہے ہیں،سینئرصحافی حسن ایوب Read More »

Scroll to Top