ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں سے شکوہ، ایران جنگ میں تنہا چھوڑنے پرسخت ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ بیشتر ممالک نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کا ساتھ نہیں دیا اور اب امریکا کو بھی کسی کی ضرورت نہیں رہی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا […]
ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں سے شکوہ، ایران جنگ میں تنہا چھوڑنے پرسخت ردعمل Read More »










