ZEB

ڈرائیونگ لائسنس بنانے والوں کیلئے اہم خبر

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس فیس کی ادائیگی کا جدید ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے نظام کا باقاعدہ افتتاح ڈی آئی جی آپریشنز اصغر علی نے کیا جس کے تحت اب شہری بینکوں کے چکر لگائے بغیر اپنے موبائل فونز کے ذریعے […]

ڈرائیونگ لائسنس بنانے والوں کیلئے اہم خبر Read More »

خیبرپختونخوا میں موسلادھاربارشوں اور آندھی کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکا ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں موسلادھاربارشوں اور آندھی کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکا ہائی الرٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں کے باعث گلیشیئر جھیلیں پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق 3 مئی سے صوبے میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو رہا ہے، جس سے

خیبرپختونخوا میں موسلادھاربارشوں اور آندھی کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکا ہائی الرٹ جاری Read More »

زمین لرز اٹھی، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی ؟

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کےجھٹکے

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 36 منٹ پر آیا۔گہرائی 17 کلومیٹر

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کےجھٹکے Read More »

پی ٹی آئی دور حکومت میں اسلام آباد میں آتشزدگی کے بڑے واقعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں جہاں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کے درمیان سخت جملوں کے تبادلے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کور کمیٹی کے گروپ میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تنظیمی معاملات پر

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے Read More »

پاکستانی حجاج کےلیے اہم پیشرفت، بچوں سے متعلق سہولت بحال

پاکستانی حجاج کے لیے اہم پیشرفت، بچوں سے متعلق سہولت بحال

شیراز احمد شیرازی سعودی وزارت حج و عمرہ نے کم عمر بچوں کے حج سے متعلق حالیہ پالیسی تبدیلی واپس لیتے ہوئے پرانی پالیسی بحال کر دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت دوبارہ دے دی گئی ہے جبکہ 15 سال سے کم عمر

پاکستانی حجاج کے لیے اہم پیشرفت، بچوں سے متعلق سہولت بحال Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تصدیق

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اسرائیلی حراست سے بحفاظت رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ مشتاق احمد کو اسرائیلی قابض فورسز نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے ذریعے غزہ کے محصورین کے

سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تصدیق Read More »

حیدر آباد کنگزمین کی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا

حیدر آباد کنگزمین کی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی Read More »

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں تلاش کرنا آپ کو مشکل میں ڈال سکتا ہے

انٹرنیٹ کی دنیا میں گوگل معلومات کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، جہاں ہر لمحہ کروڑوں سوالات کے جوابات تلاش کیے جاتے ہیں۔ ماہرینِ نفسیات اور ٹیکنالوجی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا کی یہ آزادی ہمیشہ فائدہ مند نہیں ہوتی۔ کچھ حساس موضوعات کی تلاش آپ کو ذہنی تناؤ، طبی وہم

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں تلاش کرنا آپ کو مشکل میں ڈال سکتا ہے Read More »

پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی بہت عزت کرتاہوں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں اور پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی بھی بہت عزت کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ ایران کی جانب سے دی گئی نئی تجاویز سے کسی صورت مطمئن نہیں ہیں۔ انہوں

پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی بہت عزت کرتاہوں، ٹرمپ Read More »

وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کےلیےاہم خبر

وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کےلیےاہم خبر

سعودی حکومت نے وزٹ ویزا پر مملکت آنے والے افراد کے لیے حج کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہےجس کا مقصد حج سیزن کے دوران نظم و ضبط برقرار رکھنا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کا وزٹ ویزا رکھنے

وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کےلیےاہم خبر Read More »

Scroll to Top