نئی دہلی، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آر ایس ایس کے پروگرام “یووا کمبھ” کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج
بھارت کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ تنظیموں نے کیمپس کے اندر آر ایس ایس کے پروگرام “یووا کمبھ” کے انعقاد پر شدید احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایک تعلیمی ادارے میں اس طرح کے نظریاتی پروگراموں کی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔ طلبہ تنظیموں نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ آر […]










