ZEB

بنوں: نامعلوم دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا

سلمان علی خان خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ممند خیل کو بارودی مواد سے اڑا دیا ہے۔ شرپسندوں نے سکول کی عمارت میں بارودی مواد نصب کیا تھا، جس کے زوردار دھماکے کے نتیجے میں سکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ دھماکہ اس قدر شدید […]

بنوں: نامعلوم دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (ایچ بی ایل پی ایس ایل 11) کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔

وزیراعظم نے پی ایس ایل 11 کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (ایچ بی ایل پی ایس ایل 11) کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے

وزیراعظم نے پی ایس ایل 11 کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی Read More »

جلال آباد ملٹری کیمپ کے باہر افغان شہری کابے باک پیغام، فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو امت کا ہیرو قرار دے دیا

جلال آباد کے ملٹری کیمپ کے باہر سے ایک افغان شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس نے جہاں طالبان حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے وہیں پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرات مندانہ قیادت کو عالمی سطح پر تسلیم کر لیا ہے۔ مذکورہ شہری نے

جلال آباد ملٹری کیمپ کے باہر افغان شہری کابے باک پیغام، فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو امت کا ہیرو قرار دے دیا Read More »

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی کا رجحان رہا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 23 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ Read More »

بونیر: پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور ممتاز قانون دان رفیق اللہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

شوکت بونیری ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور ممتاز قانون دان رفیق اللہ خان ایڈووکیٹ 80 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا شمار پارٹی کے ان چند دیرینہ رہنماؤں میں ہوتا تھا جنہوں نے بانی پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے

بونیر: پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور ممتاز قانون دان رفیق اللہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، اہم سیاسی امور پر مشاورت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے بانی چیئرمین  عمران خان کی ہدایت پر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں علامہ ناصر عباس، اسد قیصر اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر عمران خان کی صحت، قانونی رکاوٹوں، آئندہ بجٹ اور این ایف

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، اہم سیاسی امور پر مشاورت Read More »

نوشہرہ: نظام پور میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

فضل نبی نوشہرہ کے دور افتادہ علاقے نظام پور کے گاؤں مندوری میں جائیداد کے تنازع پر  دو مخالف گروپوں کے درمیان ہونے والی شدید فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں جانب سے جدید اور خودکار اسلحہ کا بے دریغ استعمال کیا گیا جس کی زد

نوشہرہ: نظام پور میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق Read More »

کیا آپ بھی دوپہر کو سوتے ہیں؟ نئی طبی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا

برسوں سے دوپہر کے قیلولے کو انسانی صحت اور اعصابی سکون کے لیے ناگزیر سمجھا جاتا رہا ہے تاہم جدید طبی سائنس نے اب اس حوالے سے ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔ امریکہ کے دو معتبر اداروں، بریگھم ماس جنرل ہاسپٹل اور رش یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی ایک حالیہ مشترکہ تحقیق نے خبردار

کیا آپ بھی دوپہر کو سوتے ہیں؟ نئی طبی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا Read More »

پشاور زلمی کو پی ایس ایل میں پہلی شکست، لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

پاکستان سپر لیگ (PSL) سیزن 11 کے 38ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے زیر کر لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 200 رنز کے بھاری ہدف کو قلندرز نے اپنی

پشاور زلمی کو پی ایس ایل میں پہلی شکست، لاہور قلندرز نے میدان مار لیا Read More »

اسلام آبادمیں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی سہولت کے لیے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شہر میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی ختم کر دی ہے۔ انتظامیہ کے نئے احکامات کے تحت فیض آباد کے علاوہ شہر کے دیگر تمام بس اڈے بھی فعال کر

اسلام آبادمیں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان Read More »

Scroll to Top