ZEB

بھارتی فضائیہ کا جدید طیارہSU 30 غائب ہو گیا

بھارتی فضائیہ کا ایک اور جدید ترین لڑاکا طیارہ سوخوئی SU-30 ریاست آسام میں معمول کی پرواز کے دوران لاپتہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے نے آسام کے شہر جورہاٹ سے شام 7 بجکر 42 منٹ پر اڑان بھری تھی جس کے کچھ ہی دیر بعد اس کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ […]

بھارتی فضائیہ کا جدید طیارہSU 30 غائب ہو گیا Read More »

ایچ ای سی کا تمام یونیورسٹیوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کورس لازمی قرار دینے اور ڈگریوں کی تصدیق کا نظام مکمل آن لائن کرنے کا اعلان

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ ایچ ای سی ملک میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں جامع اصلاحات کے لیے پرعزم ہے اور جامعات کو قومی ضروریات اور عالمی رجحانات سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پاکستان کی

ایچ ای سی کا تمام یونیورسٹیوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کورس لازمی قرار دینے اور ڈگریوں کی تصدیق کا نظام مکمل آن لائن کرنے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا میں سکول داخلہ مہم کا آغاز، 13 لاکھ سے زائد بچوں کے داخلے کا ہدف مقرر

خیبرپختونخوا میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے سکول داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے اس مہم کا افتتاح کیا۔ اس مہم کا بنیادی مقصد نئے داخلوں کے ساتھ ساتھ سکول تعلیم سے محروم

خیبرپختونخوا میں سکول داخلہ مہم کا آغاز، 13 لاکھ سے زائد بچوں کے داخلے کا ہدف مقرر Read More »

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مقاصد کے حصول تک جاری رہیں گی،سیکیورٹی ذرائع

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مقاصد کے حصول تک جاری رہیں گی اور افغان طالبان کو معلوم ہے کہ جنگ روکنے کے لیے پاکستان کے مطالبات کیا ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان پاکستان کے حملوں کے بعد ٹی ٹی پی اور دیگر عناصر کو بچاتے پھر رہے ہیں جبکہ افغانستان میں

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مقاصد کے حصول تک جاری رہیں گی،سیکیورٹی ذرائع Read More »

معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا عظمی بخاری کے بیان پر ردعمل

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں خیبرپختونخوا کے معاملات پر بے بنیاد اور گمراہ کن بیانات دینے سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔ شفیع جان کا کہنا ہے کہ رمضان ریلیف

معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا عظمی بخاری کے بیان پر ردعمل Read More »

قومی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو، 2 سابق کپتانوں کی شمولیت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے دو سابق کپتانوں مصباح الحق اور سرفراز احمد کو کمیٹی کا حصہ بنا دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر سلیکشن کمیٹی کے اراکین کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے جس کے

قومی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو، 2 سابق کپتانوں کی شمولیت Read More »

بلوچستان کے ضلع قلات میں 4.6 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع قلات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے

بلوچستان کے ضلع قلات میں 4.6 شدت کا زلزلہ Read More »

حکومت کا بڑافیصلہ، نوجوانوں کو 4لاکھ پچاس ہزار روپے تک بلاسود قرضہ دینے کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے وزیرِاعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے بلاسود لیپ ٹاپ فنانسنگ اسکیم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس انقلابی اسکیم کے تحت نوجوانوں کو جدید لیپ ٹاپ کی خریداری کے لیے قرض فراہم کیا جائے گا جس پر

حکومت کا بڑافیصلہ، نوجوانوں کو 4لاکھ پچاس ہزار روپے تک بلاسود قرضہ دینے کا اعلان Read More »

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر نثار باز نےصوبائی اسمبلی میں تحریکِ استحقاق جمع کردی

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان نے اپنے نام کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں شامل ہونے کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریکِ استحقاق جمع کرا دی ہے۔ پی کے 22 سے منتخب رکن نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ان کا نام وفاقی

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر نثار باز نےصوبائی اسمبلی میں تحریکِ استحقاق جمع کردی Read More »

نور عالم خان کا جے یو آئی کے چیف وہپ کے عہدے سے استعفیٰ، اندورنی کہانی سامنے آگئی

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کےسینئر رہنما نور عالم خان نے پارٹی کے چیف وہپ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ پختون ڈیجیٹل کو ذرائع نے بتایاکہ استعفے کا ڈرامائی موڑ اس وقت آیا جب مولانا فضل الرحمان نے نور عالم خان کو وزیراعظم کے ساتھ ہونے والی ایک اہم میٹنگ میں

نور عالم خان کا جے یو آئی کے چیف وہپ کے عہدے سے استعفیٰ، اندورنی کہانی سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top