مشہور ٹک ٹاکر بخت رحمان اور ان کے بھائی گرفتار، مقدمہ درج
شہزاد نوید برسوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے رہائشی مشہور ٹک ٹاکر بخت رحمان اور ان کے بھائی نصیب رحمان کو ٹک ٹاک پر مبینہ طور پر نازیبا الفاظ کے استعمال اور فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید قانونی کارروائی […]
مشہور ٹک ٹاکر بخت رحمان اور ان کے بھائی گرفتار، مقدمہ درج Read More »










