ZEB

سوات: پاک فوج اور پولیس کی مشترکہ فلیگ ریلی، شہریوں کا افواج پاکستان اور پولیس سے یکجہتی کا اظہار

سوات میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر پاک فوج اور خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے شہر کی اہم شاہراہوں پر مشترکہ پٹرولنگ اور فلیگ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مشترکہ پٹرولنگ کے دوران سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل قافلوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کیا۔ فلیگ […]

سوات: پاک فوج اور پولیس کی مشترکہ فلیگ ریلی، شہریوں کا افواج پاکستان اور پولیس سے یکجہتی کا اظہار Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی بنیادی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا اعلان ہے۔ امریکی صدر کے اس اعلان کے ساتھ ہی عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 4.2 فیصد کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان Read More »

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا مطالبہ

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست بروز ہفتہ سے غیر معینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے بتایا کہ ملک بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا مطالبہ Read More »

آواران میں مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کی اغوا کی کوشش ناکام بنادی، مزاحمت کے دوران بی ایل ایف کمانڈر کوہلاک کردیا

آواران کے علاقے لوئر آواران میں رات گئے کالعدم بی ایل ایف (بلوچستان لبریشن فرنٹ) کے دہشت گردوں کی جانب سے مقامی سول ٹھیکیدار کو تاوان کے لیے اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جہاں علاقہ مکینوں نے بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے حملہ آوروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ زرائع کےمطابق

آواران میں مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کی اغوا کی کوشش ناکام بنادی، مزاحمت کے دوران بی ایل ایف کمانڈر کوہلاک کردیا Read More »

اورکزئی میں مسافر کوچ الٹ گئی، خواتین سمیت 9افراد زخمی

منظور خان خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی کے سب ڈویژن لوئر اورکزئی کے علاقے گوئن میں مسافرکوچ الٹنے کے حادثے میں 2 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں اور ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے تمام

اورکزئی میں مسافر کوچ الٹ گئی، خواتین سمیت 9افراد زخمی Read More »

خیبرپختونخوامیں بڑے پیمانے پر پولیس افسران کے تبادلے و تعیناتیاں

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی منظوری سے صوبائی پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں کی گئی ہیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی او پشاور میں تعیناتی کے منتظر خان زیب کو ڈی پی او باجوڑ مقرر کیا گیا ہے جبکہ

خیبرپختونخوامیں بڑے پیمانے پر پولیس افسران کے تبادلے و تعیناتیاں Read More »

افغان طلبا کیلئے بڑی خبر، پی ایم ڈی سی نے اہم اعلامیہ جاری کردیا

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہوں گے: پی ایم ڈی سی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے افغانستان کے میڈیکل کالجوں میں زیرتعلیم اور داخلہ کے خواہش مند پاکستانی طلبہ کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے تحت افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہوں گے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہوں گے: پی ایم ڈی سی Read More »

پرائیویٹ سکیم کے ذریعے حج کے خواہش مند شہریوں کے لیے اہم خبر

سرکاری حج اسکیم 2027: درخواستیں کب سے موصول کی جائیں گی؟ اہم خبر آگئی

شیراز احمد شیرازی وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے سرکاری حج اسکیم 2027 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا پروسیس رواں ہفتے سے باقاعدہ شروع کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تمام تیاریان مکمل کر لی گئی ہیں اور جلد ہی پالیسی کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع

سرکاری حج اسکیم 2027: درخواستیں کب سے موصول کی جائیں گی؟ اہم خبر آگئی Read More »

مشہور ٹک ٹاکر بخت رحمان اور ان کے بھائی گرفتار، مقدمہ درج

شہزاد نوید برسوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے رہائشی مشہور ٹک ٹاکر بخت رحمان اور ان کے بھائی نصیب رحمان کو ٹک ٹاک پر مبینہ طور پر نازیبا الفاظ کے استعمال اور فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید قانونی کارروائی

مشہور ٹک ٹاکر بخت رحمان اور ان کے بھائی گرفتار، مقدمہ درج Read More »

فولڈ ایبل کے بعد اب رولیبل فون؟ نئی ڈیوائس نے تہلکہ مچا دیا

تیکنیکی دنیا سے سامنے آنے والی نئی لیکس کے مطابق مشہور اسمارٹ فون کمپنی سام سنگ سنہ 2027 کے دوران پانچ مختلف فولڈ ایبل فلیگ شپ ڈیوائسز متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے تاہم کمپنی کی جانب سے ان معلومات کی تاحال کوئی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

فولڈ ایبل کے بعد اب رولیبل فون؟ نئی ڈیوائس نے تہلکہ مچا دیا Read More »

Scroll to Top