Muhammad Ibrar

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

پاکستان نیوی نے اپنے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہاز پی این ایس خیبر کو شامل کر لیا ہے جو بحری دفاعی صلاحیت میں ایک اہم اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ جدید ٹیکنالوجی اور جدید […]

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا Read More »

سستا پٹرول کیسے حاصل کریں؟ اپلائی کرنے کا طریقہ جانیے

پنجاب حکومت نے موٹر بائیک مالکان کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت رجسٹریشن فیس اور ٹرانسفر چارجز ختم کر دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ایکس میسج کے ذریعے بتایا کہ ہر رجسٹرڈ موٹر بائیک کو ماہانہ 2000 روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ یہ بھی

سستا پٹرول کیسے حاصل کریں؟ اپلائی کرنے کا طریقہ جانیے Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز سے انسانی بنیادوں پر سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی

ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کے ذریعے صرف انسانی بنیادوں پر سامان کی ترسیل کی اجازت دے گا۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنیادی ضروریات اور انسانی امداد لے جانے والے جہازوں کو خصوصی اجازت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ ایران کی جانب سے اس فیصلے کے تحت ایرانی بندرگاہوں

ایران نے آبنائے ہرمز سے انسانی بنیادوں پر سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کی صحت سے متعلق چلنے والی افواہوں پر وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کر دی

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کی سخی سے تردید کردی ہے۔ صدر کے معاون اور وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر آف کمیونیکیشن اسٹیون چیؤنگ نے کہا کہ صدر ٹرمپ امریکی عوام کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں اور اس ایسٹر کے ویک اینڈ

امریکی صدر ٹرمپ کی صحت سے متعلق چلنے والی افواہوں پر وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کر دی Read More »

ایران نے امریکی صدر کو سخت تنبیہ جاری کردی

ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر جارحیت جاری رہی تو پورے خطے کو امریکا کے لیے دوزخ میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو شکست دینے کا خواب پہلے ہی دلدل میں تبدیل ہو

ایران نے امریکی صدر کو سخت تنبیہ جاری کردی Read More »

ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور آئی اے ای اے کے سربراہان کو خط لکھ دیا

ایرانی وزیر خارجہ اقوام متحدہ اور آئی اے ای اے کو خط، جوہری تنصیبات پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہان کو خط لکھ کر ملک کی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملوں سے آگاہ کیا ہے۔ خط

ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور آئی اے ای اے کے سربراہان کو خط لکھ دیا Read More »

مہنگائی پر وزیراعظم کو چور کہنے والے اب خود بدترین معاشی ڈاکے ڈال رہے ہیں، شفیع جان

معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی پر وزیراعظم کو چور کہنے والے آج خود بدترین معاشی فیصلے کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت عوام پر عذاب بن چکی

مہنگائی پر وزیراعظم کو چور کہنے والے اب خود بدترین معاشی ڈاکے ڈال رہے ہیں، شفیع جان Read More »

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہیں، تیل وافر مقدار میں موجود ہے، وفاقی وزیر عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کسی قسم کی قلت پیدا نہیں ہوئی اور عوام کی ضروریات پوری کرنے کے لیے تیل وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ 129 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی بات کرنا آسان ہے،  اس سبسڈی کو پورا کرنے

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہیں، تیل وافر مقدار میں موجود ہے، وفاقی وزیر عطا تارڑ Read More »

vaccination health

سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے جدید بلڈ ٹیسٹ تیار کر لیا

کیلیفورنیا یونیورسٹی ڈیوس کے محققین نے ایک نئی بلڈ ٹیسٹ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جو تپِ دق (ٹی بی) کی فعال اور متعدی شکل کی درست شناخت کر سکتی ہے۔ اس پیش رفت کا مقصد نہ صرف بیماری کی جلد تشخیص اور مؤثر علاج کو ممکن بنانا ہے بلکہ اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں

سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے جدید بلڈ ٹیسٹ تیار کر لیا Read More »

اگر وفاقی حکومت منی بجٹ لاتی ہے تو غیر مشروط حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زداری نے وفاقی حکومت کے مکنہ منی بجٹ کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کے ممکنہ منی بجٹ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات میں عوام کو ریلیف دینا ناگزیر

اگر وفاقی حکومت منی بجٹ لاتی ہے تو غیر مشروط حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

Scroll to Top