Muhammad Ibrar

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، خوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک

باجوڑ: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے ملنگی پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خودکش حملے کو ناکام بنا دیا۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے دھماکا خیز مواد سے لدی گاڑی کے ذریعے چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے […]

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، خوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کو شکست، سری لنکا نےسپر8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سابق دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 181 رنز اسکور کیے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا۔ سری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کو شکست، سری لنکا نےسپر8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

کارکنوں کے از خود احتجاج سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا اظہارِ لاتعلقی، درپیش مشکلات پر عوام سے معذرت بھی کر لی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں کارکنوں کے از خود احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار کردیا اور درپیش مشکلات پر عوام سے معذرت بھی کر لی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے عوام کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نے کارکنوں کے احتجاج کے لیے کوئی

کارکنوں کے از خود احتجاج سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا اظہارِ لاتعلقی، درپیش مشکلات پر عوام سے معذرت بھی کر لی Read More »

پی ٹی آئی مکمل طورپر ناکام ہوچکی،ناکامی میں ہم سب شامل ہیں،سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکا عتراف

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس ناکامی میں پارٹی کے تمام ارکان شامل ہیں۔ علی گنڈا پور نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر سب ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں

پی ٹی آئی مکمل طورپر ناکام ہوچکی،ناکامی میں ہم سب شامل ہیں،سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکا عتراف Read More »

پنجاب اور سندھ تو چل رہے مگر خیبر پختونخوا جام اور جل رہا ہے، صوبائی حکومت کو پرواہ نہیں ، وفاق ایکشن لے، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دھرنے اور سڑکوں کی بندش کی ذمہ داری صوبائی حکومت پر ہے اور وفاقی حکومت کو بھی راستے کھلوانے میں کردار ادا کرنا چاہیے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت پختونخوا ہاؤس میں نہا دھو کر اپنی مرضی کے مطابق دھرنے

پنجاب اور سندھ تو چل رہے مگر خیبر پختونخوا جام اور جل رہا ہے، صوبائی حکومت کو پرواہ نہیں ، وفاق ایکشن لے، گورنر فیصل کریم کنڈی Read More »

وزیراعظم اور آسٹرین چانسلر کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات، شہباز شریف کی جرمن زبان میں پہلی بار گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آسٹریا کے دورے کے دوران کرسچن اسٹاکر کے ساتھ وفود کی سطح پر ملاقات کی، وزیراعظم شہبازشریف نے جرمن زبان میں گفتگو کی۔ یہ اقدام پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کی جانب سے بیرون ملک دورے پر غیر ملکی زبان میں پہلی تقریر کے طور پر تاریخی اہمیت کا حامل

وزیراعظم اور آسٹرین چانسلر کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات، شہباز شریف کی جرمن زبان میں پہلی بار گفتگو Read More »

پی ٹی آئی میں دراڑ، روڈز بندش پر قیادت دو دھڑوں میں بٹ گئی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

خیبر پختونخوا میں جاری سڑکوں کی بندش کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت دو مختلف گروپوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے ایک اہم گروپ نے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کل تک تمام بند سڑکیں کھول دی جائیں

پی ٹی آئی میں دراڑ، روڈز بندش پر قیادت دو دھڑوں میں بٹ گئی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے Read More »

سولر صارفین کے لیے اچھی خبر، نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کر دی

نیپرا نے سولر صارفین کے لیے خوشخبری سنانے ہوئے نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم کر دی ہے ۔ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں حالیہ ترمیمات کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے قوانین کے مطابق پرانے سولر صارفین پر یہ ترمیمات لاگو نہیں ہوں گی۔ نیپرا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ

سولر صارفین کے لیے اچھی خبر، نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کر دی Read More »

پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کی کشمکش، قیادت سر جوڑ کربیٹھ گئی

پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کے حوالے سے کشمکش جاری ہے اور قیادت نے اہم میٹنگ بلالی ۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے بتایا کہ اجلاس کا مقصد پارٹی میں ابہام کو دور کرنا اور واضح قیادت و یکسوئی برقرار رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں

پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کی کشمکش، قیادت سر جوڑ کربیٹھ گئی Read More »

بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تسلی بخش، بینائی 100فیصد ، ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہیں،طارق فضل چودھری

اقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تسلی بخش ہے اور انہیں فی الحال ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی سو فیصد

بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تسلی بخش، بینائی 100فیصد ، ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہیں،طارق فضل چودھری Read More »

Scroll to Top