ایران کسی صورت مسلم ممالک، خصوصاً سعودی عرب کو نشانہ نہ بنائے، رانا ثنا
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت مسلم ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور خطے کی صورتحال پر قریبی مشاورت جاری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی حال ہی میں ایرانی صدر سے بھی بات چیت ہوئی […]
ایران کسی صورت مسلم ممالک، خصوصاً سعودی عرب کو نشانہ نہ بنائے، رانا ثنا Read More »










