Muhammad Shoaib

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور قبائلی مشران کا امن و استحکام کے لیے تاریخی جرگہ

وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں پاک فوج کے زیر انتظام قبائلی عمائدین اور مشران کا ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں طوری خیل، وضی خیل اور محسود قبائل کے نمائندے شریک ہوئے۔ جرگے کی صدارت جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار نے کی اور انہوں نے شمالی وزیرستان میں امن و […]

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور قبائلی مشران کا امن و استحکام کے لیے تاریخی جرگہ Read More »

پاک فضائیہ کی کامیاب کارروائی، کندھار ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنادیا گیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل اور قندھار میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس سے یہ علاقے گونج اٹھے ہیں اور خوارج کے بڑے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور افواج پاکستان نے کابل پل چرخی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ

پاک فضائیہ کی کامیاب کارروائی، کندھار ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنادیا گیا Read More »

کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں،پاک فضائیہ نے پل چرخی بریگیڈ ہیڈکوارٹر اڑا دیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ گزشتہ چند دنوں سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، جس کے دوران پاک افواج نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کے ساتھ کارروائیاں انجام دی ہیں۔ BREAKING: Loud explosions were heard in Kabul, Afghanistan. — The Strategic Horizon

کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں،پاک فضائیہ نے پل چرخی بریگیڈ ہیڈکوارٹر اڑا دیا Read More »

وزیرِ اعظم کی ولی عہد سے ملاقات : پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا

اسلام آباد: جدہ میں پاکستان کے وزیرِ اعظم نے آج سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی۔ ملاقات محدود نوعیت کی تھی اور اس میں پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور پاک فوج کے سربراہ و چیف آف

وزیرِ اعظم کی ولی عہد سے ملاقات : پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا Read More »

پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں فجیرا سے دو جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کے ساتھ کراچی پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرا سے تیل سے بھرے دو جہاز بحفاظت کراچی پہنچ گئے ہیں۔ حکام کے مطابق دونوں جہازوں میں تقریباً دس سے بارہ کروڑ لیٹر تیل موجود تھا جسے کامیابی کے ساتھ کراچی منتقل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فجیرا سے کراچی تک جہازوں کی منتقلی کے دوران

پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں فجیرا سے دو جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کے ساتھ کراچی پہنچ گئے Read More »

امریکہ نے پشاور میں موجود قونصل خانے کے بارے میں بڑا فیصلہ کر لیا

امریکا نے پشاور میں قائم اپنے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے رواں ہفتے امریکی کانگریس کو باضابطہ طور پر آگاہ بھی کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پشاور میں قائم یہ قونصل خانہ افغانستان کی سرحد کے قریب

امریکہ نے پشاور میں موجود قونصل خانے کے بارے میں بڑا فیصلہ کر لیا Read More »

باجوڑ : ایم پی اے کی جانب سے مبینہ طور پر رمضان پیکج بطور عیدی پی ٹی آئی کارکنان میں تقسیم

باجوڑ: ضلع باجوڑ میں وزیر اعلیٰ رمضان پیکج کے تحت امدادی رقم کی تقسیم کے دوران ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کے نام سامنے آنے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ مقامی صحافی ذاہد جان ذرائع کے مطابق اس فہرست میں شامل افراد کا تعلق موجودہ رکن صوبائی اسمبلی انور زیب خان کے ایک کارکن

باجوڑ : ایم پی اے کی جانب سے مبینہ طور پر رمضان پیکج بطور عیدی پی ٹی آئی کارکنان میں تقسیم Read More »

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجی اڈے متاثر ہوئے، رپورٹ

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ اخبار کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر بتایا گیا ہے کہ ایران نے امریکی اور اس کے اتحادیوں کے متعدد اہداف

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجی اڈے متاثر ہوئے، رپورٹ Read More »

پشاور میں بینک ڈکیتی ناکام بنانے والا بہادر پولیس افسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں مچنی گیٹ کے قریب ڈھائی کروڑ روپے کی بینک ڈکیتی ناکام بنانے والے بہادر پولیس افسر بہار علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی بہار علی کو ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی حالت میں اسپتال

پشاور میں بینک ڈکیتی ناکام بنانے والا بہادر پولیس افسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا Read More »

نادرا اور بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

چارسدہ: ضلع چارسدہ میں نادرا سسٹم کے ڈاؤن ہونے کی وجہ سے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام اور دیگر سرکاری سکیموں کے مستحقین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کیش پوائنٹس پر مرد و خواتین گھنٹوں انتظار کے باوجود اپنی رقم حاصل نہیں کر پا رہے، جس کے باعث مستحقین ذلیل و خوار

نادرا اور بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top