Muhammad Shoaib

امریکا اور اسرائیل کا ایران میں روسی قونصل خانے پر حملہ، ماسکو کا سخت ردعمل

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایران کے شہر اصفہان پر حملوں میں قونصل خانے کی عمارت کو نقصان پہنچنے کی تصدیق کردی ہے اور حملے کو بین الاقوامی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز میں اصفہان کے گورنر کے دفتر کے قریب ہونے […]

امریکا اور اسرائیل کا ایران میں روسی قونصل خانے پر حملہ، ماسکو کا سخت ردعمل Read More »

ارکانِ پارلیمنٹ کے اثاثے خفیہ رکھنے کی ترمیم، آئی ایم ایف نے تشویش ظاہر کر دی

آئی ایم ایف نے ارکانِ پارلیمنٹ کے اثاثوں کو خفیہ رکھنے سے متعلق قانونی ترمیم پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی صورت شفافیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا اور انتخابی

ارکانِ پارلیمنٹ کے اثاثے خفیہ رکھنے کی ترمیم، آئی ایم ایف نے تشویش ظاہر کر دی Read More »

آبنائے ہرمز بحران: ایران کی ممکنہ مائن بچھانے کی کارروائی، ٹرمپ کا سخت ردعمل

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہ، آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں (Mines) بچھانا شروع کر دی ہیں۔ امریکی نیوز ٹی وی چینل کی حالیہ رپورٹ نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کو مزید کشیدہ کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے دنیا

آبنائے ہرمز بحران: ایران کی ممکنہ مائن بچھانے کی کارروائی، ٹرمپ کا سخت ردعمل Read More »

شانگلہ میں آسمانی بجلی کا خوفناک واقعہ، پورا گھر لپیٹ میں آگیا

سہیل خان شانگلہ: ضلع شانگلہ کے علاقے لیلونی اچر میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی یار محمد نامی شخص کے گھر پر گری جس سے گھر کے

شانگلہ میں آسمانی بجلی کا خوفناک واقعہ، پورا گھر لپیٹ میں آگیا Read More »

ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری، 111 افراد پاکستان پہنچ گئے

گوادر: ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری رہا، اور آج 111 افراد گبد ریمدان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے بتایا کہ آج سرحد عبور کرنے والوں میں 15 طلبہ، 48 پاکستانی بزنس مین، 8 سی مین اور 5 ایرانی شہری

ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری، 111 افراد پاکستان پہنچ گئے Read More »

ضم اضلاع میں سکولوں کی سولرائزیشن منصوبہ شدید تاخیر کا شکار، ہزاروں طلبہ بجلی سے محروم

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں اسکولوں کو سولر توانائی فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا اربوں روپے کا سولرائزیشن منصوبہ بدانتظامی اور فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث شدید تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات اور نجی ٹی وی رپور ٹ کے مطابق یہ منصوبہ 2023 میں مکمل ہونا

ضم اضلاع میں سکولوں کی سولرائزیشن منصوبہ شدید تاخیر کا شکار، ہزاروں طلبہ بجلی سے محروم Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کی سبسڈی: 2200 روپے لینے کا آسان طریقہ جانیں

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے کے تمام رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالکان کے لیے ایک خصوصی سبسڈی سکیم کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر موٹر سائیکل مالک کو 2200 روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ یہ اقدام پیٹرول کی حالیہ مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کے

خیبر پختونخوا حکومت کی سبسڈی: 2200 روپے لینے کا آسان طریقہ جانیں Read More »

عید سے پہلے خوشخبری، مارچ کی تنخواہ کب ملے گی؟

خلیجی ملک عمان اور پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر ملازمین کے لیے خوشخبری سنائی گئی ہے کہ مارچ 2026 کی تنخواہیں وقت سے قبل ادا کی جائیں گی۔ عمان کی وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے کے ملازمین کی مارچ 2026 کی تنخواہ 18 مارچ سے قبل ادا کر دی جائے

عید سے پہلے خوشخبری، مارچ کی تنخواہ کب ملے گی؟ Read More »

بھارت افغانستان میں پاکستان کے دشمنوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، بیرسٹرگوہر

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں اپنے قونصل خانوں کی آڑ میں دہشتگردی کروا رہا ہے اور جو بھی پاکستان کے دشمن ہیں وہ درحقیقت دہشتگرد ہیں۔ انہوں نے افغانستان سے کہا کہ وہ کسی بھی صورت پاکستان کے خلاف پراکسی کا کردار ادا نہ کرے۔ بیرسٹر

بھارت افغانستان میں پاکستان کے دشمنوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، بیرسٹرگوہر Read More »

سوات میں افسوسناک واقعہ

شہزاد نوید سوات: رحیم آباد میں ایک افسوسناک واقعے میں گھریلو تنازعے کے دوران شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ مقتولہ پشاور کے ایک اسپتال میں ایل ایچ وی کے طور پر تعینات تھی۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد مقتولہ کی لاش سیدو شریف اسپتال منتقل کر دی گئی

سوات میں افسوسناک واقعہ Read More »

Scroll to Top