لالی وڈ کے معتبر اداکار عاصم بخاری 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
لالی وڈ کے سینئر اداکار عاصم بخاری لاہور میں انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق 76 سالہ اداکار ایک عرصے سے گردوں اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور پچھلے پندرہ روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ عاصم بخاری نے شوبز کے مختلف شعبوں میں نمایاں کام کیا، جن میں ٹی وی […]
لالی وڈ کے معتبر اداکار عاصم بخاری 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے Read More »










