Muhammad Shoaib

متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانی مسافروں کے لیے خوشخبری

متحدہ عرب امارات( یو اے ای) کے شہروں دبئی اور ابو ظہبی ایئرپورٹس پر محدود پیمانے پر فضائی آپریشن شروع کر دیا گیا۔ یواےای کے دونوں ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن 28 فروری سے معطل تھا۔ متحدہ عرب امارات اور دیگر اسٹیشنز پر پھنسے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ یو اےای کی ایمریٹس اور […]

متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانی مسافروں کے لیے خوشخبری Read More »

ایران کے ساتھ جھڑپیں: 6 امریکی فوجی ہلاک، سینٹکام نے تصدیق کر دی

واشنگٹن/تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی باقاعدہ جنگی صورتحال میں تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جھڑپوں میں اب تک مجموعی طور پر 6 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ سینٹکام کے مطابق ایران کے ابتدائی حملوں میں مارے جانے

ایران کے ساتھ جھڑپیں: 6 امریکی فوجی ہلاک، سینٹکام نے تصدیق کر دی Read More »

ایران کی طویل جنگ کی تیاری، دشمن کو پچھتانا ہوگا، علی لاریجانی

تہران: ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران نے کسی بھی طویل جنگ کے لیے مکمل تیاری کر رکھی ہے اور وہ اپنی ہزاروں سال قدیم تہذیب کے دفاع کے لیے ہر حد تک جائے گا۔ اپنے بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ ایران کی چھ ہزار

ایران کی طویل جنگ کی تیاری، دشمن کو پچھتانا ہوگا، علی لاریجانی Read More »

عازمینِ حج کے لیے خوشخبری، حج پروازوں کا مکمل شیڈول جاری

اسلام آباد: پاکستان سے حج پروازوں کا شیڈول سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت 468 پروازوں سے عازمین کو حجاز مقدس بھیجا جائےگا، 18 اپریل کو کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سے پروازیں روانہ ہوں گی۔

عازمینِ حج کے لیے خوشخبری، حج پروازوں کا مکمل شیڈول جاری Read More »

سیکیورٹی صورتحال کے باعث اپر دیر کے 32 سکول ایک ہفتے کے لیے بند

ناصر زادہ اپر دیر: پاک افغان سرحد پر کشیدہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع اپر دیر میں 32 سرکاری تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ضلع اپر دیر کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ

سیکیورٹی صورتحال کے باعث اپر دیر کے 32 سکول ایک ہفتے کے لیے بند Read More »

خیبرپختونخوا: بلدیاتی ہڑتال مؤخر، وزیرِاعلیٰ سُہیل آفریدی کا اہم اعلان

شاہد جان پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سُہیل آفریدی سے بلدیاتی نمائندوں کے ایک وفد کی ملاقات ہوئی، جس میں بلدیاتی نمائندوں کی مدت ختم ہونے کے امور اور موجودہ نظام کے تسلسل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد کی قیادت مئیر مردان حمایت اللہ مایار نے کی، جبکہ اجلاس میں وزیر بلدیات مینا خان آفریدی

خیبرپختونخوا: بلدیاتی ہڑتال مؤخر، وزیرِاعلیٰ سُہیل آفریدی کا اہم اعلان Read More »

تیراہ وادی: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

خیبر سیکٹر اور وادیِ تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی جانے والی حالیہ بھرپور کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے بڑی کاروائی میں خیبر سیکٹر اور تیرہ وادی میں ایک بڑی کاروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

تیراہ وادی: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ Read More »

تہران پر اسرائیل کا فضائی حملہ، ایران کی جانب سے شدید ردعمل

اسرائیل کا کہنا ہے اسکی فضائیہ نے اسرائیلی انٹیلی جنس کی رہنمائی میں ایرانی اہداف پر ایک اور حملہ شروع کر دیا ہے۔ الجزیرہ نے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ لڑاکا طیاروں نے ٹی اور ریڈیو کی عمارت پر بمباری کی جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے ایرانی حکومت کے ’’مواصلاتی

تہران پر اسرائیل کا فضائی حملہ، ایران کی جانب سے شدید ردعمل Read More »

ضلع بنوں: پولیس کی غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

سلمان علی خان بنوں : ضلع بنوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس کا منظم اور بھرپور آپریشن جاری ہے۔ مختلف تھانوں کی حدود میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کی جا رہی ہیں تاکہ علاقے میں امن و امان قائم رکھا جا سکے اور سیکیورٹی کے خدشات کو ختم کیا

ضلع بنوں: پولیس کی غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن Read More »

پشاور: رات گئے تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن نے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا

شاہد جان  پشاور: پشاور کے تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کیا، لیکن پولیس جوانوں کی تیز اور پیشہ ورانہ کارروائی کے باعث حملہ ناکام بن گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں دہشت گردوں نے اسنائپر گن کا بھی استعمال کیا، تاہم پولیس کی بروقت ردعمل اور بھرپور

پشاور: رات گئے تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن نے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا Read More »

Scroll to Top