Muhammad Shoaib

آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کب اور کہاں ہوگی؟ اہم اعلان سامنے آگیا

تہران : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو مقدس شہر مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا، تاہم دن اور تقریب کی تفصیلات کا باقاعدہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ایرانی خبر ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کو ایک بہت بڑی یادگاری تقریب کے بعد […]

آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کب اور کہاں ہوگی؟ اہم اعلان سامنے آگیا Read More »

آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب

تہران : اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق یہ انتخاب اسمبلی آف ایکسپرٹس (مجلسِ خبرگان) کی جانب سے کیا گیا، تاہم ایران کے سرکاری حکام کی جانب سے اس دعوے کی

آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب Read More »

دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، آگ اور دھواں بلند

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں امریکی قونصل خانے کے قریب آج زور دار دھماکوں کے بعد آگ اور دھویں کے بادل دیکھے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاستہائے متحدہ امریکہ کا قونصل خانہ دبئی میں ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے

دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، آگ اور دھواں بلند Read More »

اسپیکر خیبر پختونخوا کا رات گئے صوبائی اسمبلی اور ایم پی اے ہاسٹل کا اچانک دورہ

شاہد جان پشاور : خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے رات گئے اچانک صوبائی اسمبلی اور ایم پی اے ہاسٹل کا دورہ کیا۔ اسپیکر کے دورے کا مقصد سیکیورٹی انتظامات کا موقع پر جا کر تفصیلی اور حقیقی جائزہ لینا بتایا گیا ہے۔ دورے کے موقع پر اسپیکر کے ہمراہ اسمبلی انتظامیہ،

اسپیکر خیبر پختونخوا کا رات گئے صوبائی اسمبلی اور ایم پی اے ہاسٹل کا اچانک دورہ Read More »

مردان کے رستم میں دوبئی اڈہ چوکی پر حملہ، حملہ آور فرار، پولیس ہائی الرٹ

مردان : مردان کے علاقے رستم میں دوبئی اڈہ چوکی پر آج نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، تاہم پولیس کی فوری اور بھرپور کارروائی کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مردان پولیس کے مطابق حملے کے دوران خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے علاقے

مردان کے رستم میں دوبئی اڈہ چوکی پر حملہ، حملہ آور فرار، پولیس ہائی الرٹ Read More »

بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر پاکستان کی سخت جوابی کارروائی، دہشت گرد ٹھکانوں پر وسیع فوجی حملے

اسلام آباد: پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی نے 3 اور 4 مارچ کی درمیانی شب پاک افغان سرحد سے ملحقہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر جوابی فوجی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی ان مبینہ ٹھکانوں اور پوسٹوں کے خلاف کی جا رہی ہے جو

بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر پاکستان کی سخت جوابی کارروائی، دہشت گرد ٹھکانوں پر وسیع فوجی حملے Read More »

راجہ ناصر عباس کا اے آئی ڈیپ فیک کلپ وائرل، اینکر کرن ناز نے اصل ویڈیو جاری کر کے حقیقت بے نقاب کر دی

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سینیٹ راجہ ناصر عباس کا اے آئی جنریٹڈ کلب سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا جس پر نجی ٹی وی کی اینکر کرن ناز نے حقائق عوام کو بتا دیئے۔ اینکر کرن ناز نےسوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں بتایا کہ علامہ راجہ ناصر صاحب کا اے آئی جنرٹڈ

راجہ ناصر عباس کا اے آئی ڈیپ فیک کلپ وائرل، اینکر کرن ناز نے اصل ویڈیو جاری کر کے حقیقت بے نقاب کر دی Read More »

عمران خان سے ملاقات کی شرط، پی ٹی آئی کا حکومتی اجلاس سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بلائے گئے اہم مشاورتی اجلاس کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے واضح کیا ہے کہ وہ مخصوص شرائط پوری ہونے تک شرکت نہیں کرے گی۔ پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومتی دعوت اسی وقت قبول کی جائے گی

عمران خان سے ملاقات کی شرط، پی ٹی آئی کا حکومتی اجلاس سے متعلق اہم اعلان Read More »

سکیورٹی فورسز کی اورناچ میں بڑی کارروائی، بی ایل اے کے مزید14دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی تحصیل تحصیل خضدار کے علاقے اورناچ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بی ایل اے کے مزید14دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کے تحصیل خضدار کے علاقے اورناچ میں سرچ آپریشن میں بی ایل اے کے 14 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بی ایل اے کی جانب سے

سکیورٹی فورسز کی اورناچ میں بڑی کارروائی، بی ایل اے کے مزید14دہشتگرد ہلاک Read More »

155 پروازیں منسوخ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والے مسافر پریشان

خطے کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے آج بھی 155 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جس سے مسافر شدید پریشان ہیں اور ہوائی اڈوں پر ہجوم دیکھنے میں آیا۔ کراچی کی 38، لاہور 32، اسلام آباد کی 36 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ پشاور کی 16، سیالکوٹ 13، فیصل آباد 8،

155 پروازیں منسوخ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والے مسافر پریشان Read More »

Scroll to Top