Muhammad Shoaib

آپریشن غضب للحق: انگور اڈہ اور شوال سیکٹر میں پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں، افغان پوسٹیں تباہ، ایک پوسٹ پر قبضہ

اسلام آباد : آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال کشیدہ رہنے کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائیاں کی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں متعدد افغان پوسٹوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع […]

آپریشن غضب للحق: انگور اڈہ اور شوال سیکٹر میں پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں، افغان پوسٹیں تباہ، ایک پوسٹ پر قبضہ Read More »

خیبرپختونخوا کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ، افغان طالبان کی جارحیت کا غرور خاک میں ملا دیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے عوام نے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا بھرپور اظہار کیا ہے۔ شہریوں نے پاک فوج کی مؤثر کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور پاکستان سے دور رہنا چاہیے۔ عوام نے کہا ہماری

خیبرپختونخوا کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ، افغان طالبان کی جارحیت کا غرور خاک میں ملا دیا Read More »

افغان طالبان کی وزارت دفاع میں اندرونی لڑائی چھڑ گئی

افغان طالبان بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے اندر اندرونی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ افغانستان کے مقامی میڈیا کے مطابق — کابل میں پاکستان کے حالیہ فضائی حملوں کے بعد مبینہ طور پر افغان طالبان حکومت کی وزارت دفاع کی عمارت کے اندر اندرونی لڑائی چھڑ گئی ہے۔

افغان طالبان کی وزارت دفاع میں اندرونی لڑائی چھڑ گئی Read More »

آپریشن غضب للحق: 133 خارجی ہلاک، 200 زخمی، 27 پوسٹیں تباہ، 80 سے زائد ٹینکس اور ہیڈکوارٹرز بھی تباہ

پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہم دفاعی اہداف کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے 133 خارجی ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، جبکہ کابل، پکتیا اور قندھار میں دشمن کے دفاعی اہداف کو تباہ کیا گیا ہے۔

آپریشن غضب للحق: 133 خارجی ہلاک، 200 زخمی، 27 پوسٹیں تباہ، 80 سے زائد ٹینکس اور ہیڈکوارٹرز بھی تباہ Read More »

سام سنگ نے پاکستان میں گلیکسی S26 سیریز متعارف کرادی، الٹرا ماڈل کی قیمت کیا ہوگی؟

سام سنگ نے پاکستان میں اپنی نئی فلایگ شپ گلیکسی S26 سیریز باضابطہ طور پر متعارف کرادی ہے، جس میں 3 ماڈلز شامل ہیں: گلیکسی S26،S26+ اور S26 الٹرا۔ کمپنی کے مطابق یہ سیریز اب تک کی سب سے جدید AI-پاورڈ اسمارٹ فون رینج ہے، جس میں اپ گریڈ شدہ کیمرہ سسٹمز، پرائیویسی فیچرز، ڈیوائس

سام سنگ نے پاکستان میں گلیکسی S26 سیریز متعارف کرادی، الٹرا ماڈل کی قیمت کیا ہوگی؟ Read More »

پاکستان کی سرحدوں پر کوئی جارحیت برداشت نہیں ہوگی، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ جنگ افغانستان نے شروع کی ہے، لیکن اس کا اختتام پاکستان کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان نے آج دوبارہ پاکستان پر حملے کیے، اور امریکہ کو سوچنا ہوگا کہ ان کا چھوڑا ہوا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے۔ گورنر

پاکستان کی سرحدوں پر کوئی جارحیت برداشت نہیں ہوگی، فیصل کریم کنڈی Read More »

آپریشن غضب للحق: پاک فضائیہ نے کابل، قندھار اور پکتیا میں افغان طالبان کے اہم فوجی اہداف تباہ کر دیے

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان رجیم کی کابل، قندھار اور پکتیا میں اہم فوجی تنصیبات کو مؤثر فضائی حملوں میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملے دشمن کی پیش قدمی روکنے اور سرحدی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے۔ حملوں

آپریشن غضب للحق: پاک فضائیہ نے کابل، قندھار اور پکتیا میں افغان طالبان کے اہم فوجی اہداف تباہ کر دیے Read More »

پاکستان کی کارروائی کے بعد طالبان کی تاریخی شکست، کمانڈران نے دہشت گردوں کو بھاگنے کی ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد: پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے بعد افغان طالبان نے ایک مرتبہ پھر تاریخی شکست کا سامنا کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان کمانڈران نے اپنے دہشت گردوں کو میدان چھوڑ کر فرار ہونے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان اب پہاڑوں میں چھپنے پر مجبور ہیں، جبکہ

پاکستان کی کارروائی کے بعد طالبان کی تاریخی شکست، کمانڈران نے دہشت گردوں کو بھاگنے کی ہدایت جاری کر دی Read More »

وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں، دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فوج کی افواج کو افغان طالبان کو منہ توڑ جواب دینے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ افواج پاکستان جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں اور ملک کے امن و تحفظ پر کسی بھی

وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں، دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیراعظم Read More »

آپریشن غضب للحق: 72 افغان خارجی ہلاک، 120 زخمی، 16 پوسٹیں و 36 ٹینکس تباہ، دشمن پسپا، مزید کارروائیاں جاری

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے مطابق پاک فوج کے افغانستان کیخلاف جوابی آپریشن میں افغان طالبان رجیم کے 72 خارجی ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ پاک فوج نے افغان طالبان رجیم کی 16 پوسٹیں تباہ، 7 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ افغان طالبان رجیم کا ایک ایمونیشن ڈپو، بٹالین

آپریشن غضب للحق: 72 افغان خارجی ہلاک، 120 زخمی، 16 پوسٹیں و 36 ٹینکس تباہ، دشمن پسپا، مزید کارروائیاں جاری Read More »

Scroll to Top