Muhammad Shoaib

بنگلا دیش میں حلف برداری: پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے

ڈھاکا: بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو منعقد ہوگی، جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے باعث تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گے، جس کے بعد حکومتِ پاکستان کی […]

بنگلا دیش میں حلف برداری: پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا، عمران خان کی صحت سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے حوالے سے نہ تو جیل سپرنٹنڈنٹ اور نہ ہی کسی انتظامی اہلکار کی جانب سے ان سے کوئی رابطہ کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر علی خان نے مؤقف

پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا، عمران خان کی صحت سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی، نیا شیڈول جاری

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ 16 فروری کو دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا اجلاس اب 16 مارچ دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی، نیا شیڈول جاری Read More »

پابندیوں کے بغیر معاہدہ نہیں، ایران نے امریکا کو واضح پیغام دے دیا

تہران: ایران نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر سنجیدگی سے بات چیت کے لیے تیار ہو تو وہ نئے جوہری معاہدے کے سلسلے میں ممکنہ سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے آمادہ ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو

پابندیوں کے بغیر معاہدہ نہیں، ایران نے امریکا کو واضح پیغام دے دیا Read More »

رجسٹریشن نہ کروانے والے رائیڈرز کے لیے بری خبر، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک لاکھ سے زائد بائیک رائیڈرز میں سے محض چند سو افراد نے اپنی موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن مکمل کی ہے، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں نے غیر رجسٹرڈ بائیک رائیڈرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رجسٹریشن کی مقررہ

رجسٹریشن نہ کروانے والے رائیڈرز کے لیے بری خبر، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

کروڑوں روپے میں فروخت شدہ نمبر پلیٹس کے مالکان کی ٹیکس تفصیلات طلب

پشاور: وفاقی ادارہ ریونیو (ایف بی آر) نے صوبے میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس حاصل کرنے والے افراد اور کمپنیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ اقدام اس مقصد کے تحت کیا گیا ہے کہ ٹیکس ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جا سکے اور کم ٹیکس جمع کرنے والے بڑے

کروڑوں روپے میں فروخت شدہ نمبر پلیٹس کے مالکان کی ٹیکس تفصیلات طلب Read More »

خیبر پختونخوا ہاؤس کے راستے کھلے، خاردار تاریں ہٹا دی گئیں، عمران خان کی صحت سے جڑا راز سامنے آ گیا

مہوش قماس خان اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت کے احتجاج کے چوتھے روز کے بعد پولیس نے خیبر پختونخواہ ہاؤس کے راستے کھول دیے اور خاردار تاریں ہٹا دی گئیں۔ پولیس کی نفری بھی پیچھے ہٹ گئی، جس کے بعد علاقے میں معمولات بحال ہوئے۔ واضح

خیبر پختونخوا ہاؤس کے راستے کھلے، خاردار تاریں ہٹا دی گئیں، عمران خان کی صحت سے جڑا راز سامنے آ گیا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: شاہد آفریدی برہم، ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑی چاہیے

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی 61 رنز سے شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ

ٹی 20 ورلڈ کپ: شاہد آفریدی برہم، ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑی چاہیے Read More »

فواد چوہدری نے بھارت سے شکست کے بعد فیصل واڈا کو طنزیہ اپیل کر دی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے 61 رنز کی شکست کے بعد فیصل واڈا سے دلچسپ اور طنز آمیز اپیل کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر فواد چوہدری نے ایک پوسٹ میں لکھا فیصل واڈا سے اپیل ہے کہ

فواد چوہدری نے بھارت سے شکست کے بعد فیصل واڈا کو طنزیہ اپیل کر دی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سلمان آغا نے میچ ہارنے کی بڑی وجہ بتا دی

کولمبو :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں 61 رنز کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں جلد وکٹیں گرنے سے میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا اور بیٹرز حالات کے مطابق کھیل نہ سکے۔ بھارت کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سلمان آغا نے میچ ہارنے کی بڑی وجہ بتا دی Read More »

Scroll to Top