Muhammad Shoaib

پشاور میں امن و امان مضبوط، پولیس کی جدید حکمت عملی سامنے آ گئی

پشاور: پشاور میں کیپٹل سٹی پولیس نے 14 فروری 2026 کو ابابیل اسکواڈ اور سٹی پیٹرولنگ کے افسران و اہلکاروں کے لیے ایک تفصیلی بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا، جس کی سربراہی ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے کی۔ اس موقع پر ایس پی ابابیل اور ڈی ایس پی ابابیل بھی موجود تھے۔ بریفنگ […]

پشاور میں امن و امان مضبوط، پولیس کی جدید حکمت عملی سامنے آ گئی Read More »

آپ کے نام پر کتنی سمیں رجسٹر ہیں؟ پی ٹی اے نے آسان طریقہ بتا دیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے نام پر رجسٹرڈ سمز کی تعداد ضرور معلوم کریں تاکہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے بچا جا سکے۔ پی ٹی اے کے مطابق بعض افراد کو یہ علم نہیں ہوتا کہ ان کے شناختی کارڈ پر کتنی

آپ کے نام پر کتنی سمیں رجسٹر ہیں؟ پی ٹی اے نے آسان طریقہ بتا دیا Read More »

پاکستان سپرایٹ کے لئے کوالیفائی کریگا یا نہیں؟ نئی مشکل کھڑی ہوگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں اہم میچ میں شکست کے بعد پاکستان کی سپر ایٹ مرحلے تک رسائی مشکل میں پڑ گئی ہے۔ گروپ اے کے اس بڑے مقابلے میں 61 رنز کی شکست نے نہ صرف قومی ٹیم کی پوزیشن کو کمزور کیا بلکہ نیٹ رن ریٹ پر بھی

پاکستان سپرایٹ کے لئے کوالیفائی کریگا یا نہیں؟ نئی مشکل کھڑی ہوگئی Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد عوام پر ایندھن کے مہنگے ہونے کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا خیبرپختونخوا میں راستوں کی بندش پر شدید ردعمل

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا میں راستوں کی بندش اور عوام کو درپیش شدید مشکلات پر دو ٹوک اور واضح بیان دیا ہے۔ سوات سے اسلام آباد آنے کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ راستے میں بچوں، خواتین اور مریضوں کو مشکلات کا

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا خیبرپختونخوا میں راستوں کی بندش پر شدید ردعمل Read More »

سیروتفریح کا شوق، مردان میں نوجوان کی جان لے گیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے رستم میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک نوجوان پہاڑی سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کشمیر سمستہ کے تفریحی علاقے کی ایک پہاڑی پر پیش آیا، جہاں نوجوان کا پاؤں اچانک پھسلا اور وہ نیچے گر

سیروتفریح کا شوق، مردان میں نوجوان کی جان لے گیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ،کامیابی پر نیک تمنائیں، دورۂ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ان کی جماعت کی تاریخی اور شاندار انتخابی کامیابی پر حکومت اور عوامِ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے

وزیراعظم شہباز شریف کا طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ،کامیابی پر نیک تمنائیں، دورۂ پاکستان کی دعوت Read More »

سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں، پھر بھی سیاست جاری، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ عدالتی معاون کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کی بیماری کی ٹائم لائن میں واضح تضاد پایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عقیل ملک نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تحریری

سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں، پھر بھی سیاست جاری، بیرسٹر عقیل ملک Read More »

علی امین گنڈا پور کا عمران خان کے لیے ایسا اعلان کہ سب کی آنکھیں نم ہو گئیں

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے لیے اپنی ایک آنکھ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے پختونخوا ہاؤس کے باہر جاری دھرنے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ علی امین گنڈاپور نے عمران خان

علی امین گنڈا پور کا عمران خان کے لیے ایسا اعلان کہ سب کی آنکھیں نم ہو گئیں Read More »

پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کے لیے نیا شیڈول جاری

اسلام آباد: ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان المبارک کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ یہ اقدامات شہریوں کو آسانی فراہم کرنے اور سروسز کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان

پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کے لیے نیا شیڈول جاری Read More »

Scroll to Top