Muhammad Shoaib

آج کل نوجوانوں میں انزائٹی کیوں عام ہو گئی؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی

میٹھے مشروبات یعنی سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال نہ صرف جسمانی صحت بلکہ دماغی صحت پر بھی منفی اثر ڈال سکتا ہے، خاص طور پر نوجوانوں میں۔ جرنل آف ہیومین نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیٹکس میں شائع تحقیق کے مطابق چینی والے مشروبات کے زیادہ استعمال اور نوجوانوں میں انزائٹی کی علامات کے درمیان تعلق موجود ہے۔ […]

آج کل نوجوانوں میں انزائٹی کیوں عام ہو گئی؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی Read More »

کھیل ہی جرائم کا توڑ ہیں، کرکٹ فائنل میں ڈی پی او ہنگو خان زیب مہمند کا بڑا اعلان

 محمد شعیب مہمند ہنگو: کرکٹ لیگ گلشن موٹر کار سیزن 02 کے فائنل میچ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو خان زیب مہمند نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جس سے ایونٹ کی رونق میں مزید اضافہ ہو گیا۔ فائنل مقابلے میں سیاسی و سماجی شخصیات، علاقائی مشران اور عوامی نمائندگان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد

کھیل ہی جرائم کا توڑ ہیں، کرکٹ فائنل میں ڈی پی او ہنگو خان زیب مہمند کا بڑا اعلان Read More »

محکمہ موسمیات نے آج کے موسم کے بارے میں اہم پیشگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم اسلام آباد میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ مری، گلیات اور گرد و نواح میں

محکمہ موسمیات نے آج کے موسم کے بارے میں اہم پیشگوئی کر دی Read More »

پہلے روزے کے بارے میں محکمہ موسمیات کا بڑا اعلان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ماہ رمضان کا آغاز 19 فروری سے ہونے کا امکان ہے، کیونکہ رمضان کا چاند 18 فروری کی شام نظر آنے کا امکان ہے۔ یہ 29 شعبان 1447 ہجری کے مطابق بدھ کے روز ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فلکیاتی پیرامیٹرز کے مطابق چاند کی پیدائش

پہلے روزے کے بارے میں محکمہ موسمیات کا بڑا اعلان Read More »

چین کی بڑی خوشخبری، دو ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان

چین نے برطانیہ اور کینیڈا کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ سہولت منگل سے نافذ العمل ہو گی اور 31 دسمبر تک برقرار رہے گی۔ یہ پیشرفت برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنے کے حالیہ دورہ بیجنگ کے بعد سامنے

چین کی بڑی خوشخبری، دو ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش آئین کی خلاف ورزی ہے، بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش کو آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ وزیرمملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت کے لیے ووٹ لیا تھا لیکن وہ انہیں ہی اذیّت پہنچا رہی ہے۔ انہوں نے

خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش آئین کی خلاف ورزی ہے، بلال اظہر کیانی Read More »

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 3فیصداضافے کا اعلان

پشاور: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں 3 فیصد اضافہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک بھر میں مال برداری کے نرخوں پر نافذ کیا جائے گا۔ یہ اعلان صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 3فیصداضافے کا اعلان Read More »

دھرنا کب تک جاری رہے گا؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بڑا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے، اور صورتحال ابھی بھی غیر مستحکم ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمرا ن خان کی صحت سے متعلق حکومت نے ابھی تک کوئی مطالبہ پورا

دھرنا کب تک جاری رہے گا؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بڑا اعلان Read More »

گورنر فیصل کریم کنڈی کا خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش پر کھلا اور شدید ردعمل

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج نے نہ صرف سیاسی محاذ پر ہلچل پیدا کی بلکہ اپنے ہی عوام کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبوں

گورنر فیصل کریم کنڈی کا خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش پر کھلا اور شدید ردعمل Read More »

شیر افضل مروت کی اچانک آمد، وزیراعلیٰ نے دھرنا کیوں چھوڑا؟ شیر افضل کا ردِعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: ممبر قومی اسمبلی معروف سیاستدان شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے تفصیلی بیان میں خیبر پختونخوا ہاؤس آمد سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ آج میرا کے پی ہاؤس جانا

شیر افضل مروت کی اچانک آمد، وزیراعلیٰ نے دھرنا کیوں چھوڑا؟ شیر افضل کا ردِعمل سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top