Muhammad Shoaib

عمران خان کو علاج کیلئے بیرونِ ملک بھیجنے کا فیصلہ؟ طارق فضل چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی صحت سب سے بڑی ترجیح ہے اور اگر ضرورت ہوئی تو انہیں علاج کے لیے بیرون ملک بھی بھیجا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے […]

عمران خان کو علاج کیلئے بیرونِ ملک بھیجنے کا فیصلہ؟ طارق فضل چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان کا اقوام متحدہ میں افغان سرزمین کے غلط استعمال پر سخت ردعمل

اقوام متحدہ: پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروپوں کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ افغانستان میں موجود کچھ گروہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث ہیں اور یہ صورتحال خطے میں امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ عاصم

پاکستان کا اقوام متحدہ میں افغان سرزمین کے غلط استعمال پر سخت ردعمل Read More »

ابھیشیک شرما کے پاکستان کے خلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ سامنے آ گیا

کولمبو : آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں گروپ اے کے سب سے ہائی وولٹیج میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے، مگر بھارتی ٹیم کو اہم دھچکا لگا ہے۔ اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے،

ابھیشیک شرما کے پاکستان کے خلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

مہمند اور صوابی میں پوست کی غیر قانونی فصل تلف

پشاور : خیبر پختونخوا میں منشیات کے خلاف حکومت کے زیرو ٹالرنس عزم کے تحت محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول نے ضلع مہمند اور صوابی میں بڑے پیمانے پر پوست کی غیر قانونی فصل تلف کر دی۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق تحصیل امبار، ضلع مہمند میں مشترکہ گرینڈ آپریشن کے دوران 37 ایکڑ

مہمند اور صوابی میں پوست کی غیر قانونی فصل تلف Read More »

فل فنڈڈ انٹرن شپ، مفت رہائش اور دیگر سہولیات، پاکستانی طلبہ کے لیے شاندار موقع

اسلام آباد : سعودی عرب میں پاکستانی طلبہ کے لیے ایک شاندار موقع فراہم کیا گیا ہے کیونکہ کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے اپنے وزٹنگ اسٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام 2026 کے لیے درخواستوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس فنڈڈ بین الاقوامی تحقیقی انٹرنشپ پروگرام کے تحت منتخب طلبہ کو ماہانہ ایک

فل فنڈڈ انٹرن شپ، مفت رہائش اور دیگر سہولیات، پاکستانی طلبہ کے لیے شاندار موقع Read More »

یونیورسٹی آف پشاور میں بھرتیوں اور پروموشن کے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جامعہ پشاور کے اساتذہ کے پروموشن اور بھرتیوں کے لیے باقاعدہ این او سی جاری کر دیا ہے۔ این او سی کے مطابق یونیورسٹی کے 44 شعبوں میں مجموعی طور پر 222 اساتذہ کو ترقی دی جائے گی۔اعلامیہ کے مطابق، 48 اساتذہ کو پروفیسر، 54 کو ایسوسی

یونیورسٹی آف پشاور میں بھرتیوں اور پروموشن کے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی Read More »

احتجاج کا خطرہ بڑھ گیا، شوکت یوسفزئی نے حکومت کو سخت وارننگ دے دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے حکومت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج اور فیملی سے ملاقات کی اجازت فوری طور پر دی جائے، بصورت دیگر ملک میں حالات خراب ہو سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے

احتجاج کا خطرہ بڑھ گیا، شوکت یوسفزئی نے حکومت کو سخت وارننگ دے دی Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملنے کا امکان، بڑی وجہ سامنے آ گئی

کولمبو:آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سب سے دلچسپ اور ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ اے کا میچ اتوار 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے، لیکن متوقع بارش نے اس میچ کی غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹس کے مطابق

پاک بھارت ٹاکرا: دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملنے کا امکان، بڑی وجہ سامنے آ گئی Read More »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار تبارک علی مسلم لیگ (ن) میں شامل

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر میں متوقع عام انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے سیاسی وابستگیاں تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی تناظر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سردار تبارک علی نے اپنی جماعت سے علیحدگی

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار تبارک علی مسلم لیگ (ن) میں شامل Read More »

آخرکار رمضان کی تاریخ طے، باضابطہ اعلان جاری

مسقط: سلطنت ِ عمان نے رواں سال رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کی باضابطہ تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم رمضان جمعرات 19 فروری 2026 کو ہوگی، جبکہ بدھ 18 فروری شعبان المعظم کا آخری دن شمار ہوگا۔ عمانی سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت نے یہ اعلان چاند کی متوقع رویت

آخرکار رمضان کی تاریخ طے، باضابطہ اعلان جاری Read More »

Scroll to Top