Muhammad Shoaib

رمضان ریلیف پیکج: آئل اور گھی پر خصوصی رعایت کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق رمضان المبارک میں صوبے کی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت نے آئل اور گھی کی قیمتوں میں خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی زیرصدارت پاکستان گھی ملز کے مالکان سے ملاقات ہوئی، جس کے بعد معاون خصوصی […]

رمضان ریلیف پیکج: آئل اور گھی پر خصوصی رعایت کا اعلان Read More »

پولیس کے بہادر ہیرو کی زندگی بچانے کے لیے آئی جی نے ہنگامی ہدایات جاری کر دیں

پشاور : انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے آج کمپاؤنڈ ملٹری ہسپتال پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گزشتہ روز گاؤں ڈیری کئی خیل نوشہرہ میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے والے اے ایس آئی خان شیر کی عیادت کی۔ آئی جی پی نے زخمی اہلکار کے بستر پر جا

پولیس کے بہادر ہیرو کی زندگی بچانے کے لیے آئی جی نے ہنگامی ہدایات جاری کر دیں Read More »

ایپل نے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری سنادی

ٹیکنالوجی کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ معروف امریکی کمپنی Apple Inc. جلد کم قیمت آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جس سے عام صارفین کے لیے آئی فون خریدنا آسان ہوسکے گا۔ آئی فون ہمیشہ سے اپنی جدید ٹیکنالوجی اور پریمیم ڈیزائن کے باعث مقبول رہا ہے،

ایپل نے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری سنادی Read More »

ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے امریکا کا بڑا اقدام، بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ روانہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دباؤ میں اضافے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں اضافی بحری طاقت بھیجنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ شمالی کیرولائنا کے ایک فوجی اڈے سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے

ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے امریکا کا بڑا اقدام، بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ روانہ Read More »

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مقابلے میں جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بارش کے باعث میچ کو 20 اوورز کے بجائے 14،14 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، جس کے باعث دونوں ٹیموں کو جارحانہ

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی Read More »

پی ایس ایل میں بڑا سرپرائز، انضمام الحق کو اہم عہدہ مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں۔ فرنچائز نے انہیں صدر کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے۔ اس سے قبل انضمام الحق پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور

پی ایس ایل میں بڑا سرپرائز، انضمام الحق کو اہم عہدہ مل گیا Read More »

ہم دھمکیاں نہیں دیتے، لیکن مطالبات کے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے، محمود خان اچکزئی

مہوش قماس خان اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کا دھرنا پارلیمنٹ کے احاطے میں شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں بانی تحریک انصاف عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے مطالبے کے تحت اپوزیشن ارکان احتجاج میں شریک ہیں۔ شرکاء پارلیمنٹ کے باہر بھی احتجاج کر رہے ہیں اور دھرنے کی صورتحال مزید نازک ہوتی جا

ہم دھمکیاں نہیں دیتے، لیکن مطالبات کے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے، محمود خان اچکزئی Read More »

پشاور میں من پسند نمبر پلیٹس کی حوالگی، کون کس نمبر کا مالک بنا؟

پشاور: ڈائریکٹوریٹ جنرل ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جمعہ کے روز پشاور میں من پسند نمبر پلیٹس کی حوالگی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہان بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے جبکہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عبدالحلیم خان، محکمہ کے ڈائریکٹرز،

پشاور میں من پسند نمبر پلیٹس کی حوالگی، کون کس نمبر کا مالک بنا؟ Read More »

لانگ مارچ، دھرنے سے کسی کی آزادی نہیں ہو سکتی، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ یا دھرنے کے ذریعے کسی کی آزادی ممکن نہیں۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ مسائل حل کرنے کا راستہ قانون اور مذاکرات ہیں، نہ کہ احتجاج یا دھرنے۔ گورنر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے بھی بات

لانگ مارچ، دھرنے سے کسی کی آزادی نہیں ہو سکتی، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

باجوڑکے مستحقین کی زندگی آسان بنانے کے لیے ہلال احمر کا بڑا اقدام

شاہد جان پشاور: ہلال احمر پاکستان نے ضلع باجوڑ میں جاری انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لیے پشاور میں میڈیا انگیجمنٹ سیشن کا انعقاد کیا۔ اس سیشن کا اہتمام ہلال احمر کے نیشنل ہیڈکوارٹرز نے ضم شدہ اضلاع برانچ کے تعاون سے کیا، جس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے

باجوڑکے مستحقین کی زندگی آسان بنانے کے لیے ہلال احمر کا بڑا اقدام Read More »

Scroll to Top