پی ٹی آئی کو شہر بند کرنے نہیں دیں گے، زبردستی شٹر ڈاؤن پر کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ سندھ
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اگر کسی نے زبردستی شاہراہیں یا دکانیں بند کرانے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئے گا۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضیا لنجار نے […]










