معروف ڈرامہ نویس اور ناول نگار بانو قدسیہ کو ہم سے بچھڑے 9 سال بیت گئے
اسلام آباد: اردو ادب کی ممتاز ادیبہ، ناول نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو ہم سے بچھڑے 9 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ بانو قدسیہ کی تحریروں میں محبت کی تلخ حقیقت، شائستگی، انداز شگفتگی اور اردو زبان پر جاندار گرفت نمایاں تھی، جس نے انہیں اردو ادب کا ایک بڑا نام بنایا۔ بانو […]
معروف ڈرامہ نویس اور ناول نگار بانو قدسیہ کو ہم سے بچھڑے 9 سال بیت گئے Read More »










