پاکستان اور برطانیہ کا رشتہ اعتماد اور شراکت داری پر مبنی ہے، برطانوی وزیرداخلہ
لندن: برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کو انتہائی مضبوط، مثبت اور باہمی اعتماد پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتیں مختلف امور پر مسلسل رابطے میں رہتی ہیں۔ لندن میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبانہ محمود نے کہا کہ […]
پاکستان اور برطانیہ کا رشتہ اعتماد اور شراکت داری پر مبنی ہے، برطانوی وزیرداخلہ Read More »










