سعودی حکام نے حج و عمرہ ٹریول ایجنسیوں کو معطل کر دیا، بڑی وجہ سامنے آ گئی
ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ناقص کارکردگی اور مقررہ معیار پر پورا نہ اترنے والی 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایجنسیاں عمرہ شعبے میں کام […]
سعودی حکام نے حج و عمرہ ٹریول ایجنسیوں کو معطل کر دیا، بڑی وجہ سامنے آ گئی Read More »










