فیک چیک : مستونگ سینٹرل جیل پر حملے اور قیدیوں کے فرار کی خبریں جھوٹی، وائرل ویڈیوز 2021 کی نکلیں
کوئٹہ : مستونگ سینٹرل جیل پر مبینہ حملے اور متعدد قیدیوں کے چھڑائے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ثابت ہوئیں۔ سکیورٹی اور فیک چیکنگ ذرائع نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کسی کارروائی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ ذرائع کے […]










