Muhammad Shoaib

باجوڑ میں تیز آندھی اور طوفان، 11 افراد زخمی

محمد عباس باجوڑ: ضلع باجوڑ میں تیز آندھی اور طوفانی ہواؤں نے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ بجلی کی ترسیل کا نظام بھی شدید متاثر ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی […]

باجوڑ میں تیز آندھی اور طوفان، 11 افراد زخمی Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کاخدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں آج سے ایک نئے اور فعال موسمی نظام کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کاخدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت پر ایرانی سفیر کا وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کا شکریہ

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ایران میں منعقدہ تقریبِ خراجِ عقیدت میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کی شرکت پر پاکستان کی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم قرار دیا۔ اپنے بیان میں ایرانی سفیر نے کہا

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت پر ایرانی سفیر کا وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کا شکریہ Read More »

کن عادتوں سے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ جانیے

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ طویل وقت تک مسلسل بیٹھے رہنے کی عادت کینسر سے موت کے خطرے میں نمایاں اضافہ کر سکتی ہے، جبکہ روزانہ معمولی جسمانی سرگرمی بھی اس خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ طبی جریدے PLOS Medicine میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق

کن عادتوں سے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ جانیے Read More »

کرکٹرز کے لیے بڑی خوشخبری، پی سی بی نے بڑا ریلیف دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے مالی سال کے بجٹ میں قومی کرکٹرز، ڈومیسٹک کھلاڑیوں اور ویمن کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں نمایاں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بجٹ میں کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہوں اور میچ فیس کے لیے ایک ارب 100 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ پی

کرکٹرز کے لیے بڑی خوشخبری، پی سی بی نے بڑا ریلیف دے دیا Read More »

آیت اللہ علی خامنہ ای کے آخری دیدار کا سلسلہ جاری، تعزیتی تقریبات کا شیڈول جاری

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام خمینی حسینیہ سنٹر میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے آخری دیدار کا سلسلہ جاری ہے، جہاں دنیا بھر سے آنے والے سرکاری وفود، مذہبی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد مرحوم رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حسینیہ میں سوگ

آیت اللہ علی خامنہ ای کے آخری دیدار کا سلسلہ جاری، تعزیتی تقریبات کا شیڈول جاری Read More »

پاکستان اور امریکہ کا دہشتگرد گروہوں کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی امریکا نے حمایت کر دی

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے باعث بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھایا ہے، اور امریکا دہشت گرد حملوں کے خلاف

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی امریکا نے حمایت کر دی Read More »

سرکاری دفاتر بھی غیر محفوظ؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی گورننس پر سوالات

پشاور: خیبر پختونخوا کے محکمہ اوقاف کے دفتر میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب فکسڈ پے پر تعینات ایک ملازم مبینہ طور پر کلاشنکوف لے کر دفتر میں داخل ہو گیا اور فائرنگ کے ساتھ ہنگامہ آرائی کی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا کے دفتر میں پیش آیا، جہاں

سرکاری دفاتر بھی غیر محفوظ؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی گورننس پر سوالات Read More »

پنالٹی شوٹ آؤٹ میں آسٹریلیا کو شکست، مصر نے نئی تاریخ رقم کر دی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں مصر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ کے مقررہ اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیمیں ایک،

پنالٹی شوٹ آؤٹ میں آسٹریلیا کو شکست، مصر نے نئی تاریخ رقم کر دی Read More »

ڈرائیورز ہو جائیں تیار، لائسنس کے حوالے سے بڑا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ، خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (KPITB) اور دَستک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے اشتراک سے الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت شہری اب اپنا ڈرائیونگ لائسنس موبائل فون پر بھی استعمال کر سکیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری

ڈرائیورز ہو جائیں تیار، لائسنس کے حوالے سے بڑا اعلان Read More »

Scroll to Top