Muhammad Shoaib

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے 60 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا اعلان

اعجاز آفریدی پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے مالی سال 2026-27 کے دوران سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضے فراہم کرنے کیلئے مجموعی طور پر 60 کروڑ روپے مختص کردیئے۔ بینیولنٹ فنڈ سیل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول سیکریٹریٹ کے ملازمین کیلئے 35 کروڑ روپے جبکہ جنرل ملازمین کیلئے 25 کروڑ روپے کا بجٹ […]

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے 60 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا اعلان Read More »

چارسدہ میں پولیو ٹیم اور پولیس پر فائرنگ، ملزم موقع پر گرفتار

چارسدہ: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم جاری ہے، تاہم ضلع چارسدہ میں پولیو ٹیم اور پولیس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ مندنی کی حدود میں پیش آیا، جہاں انسدادِ

چارسدہ میں پولیو ٹیم اور پولیس پر فائرنگ، ملزم موقع پر گرفتار Read More »

امن و امان کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو جدید نیٹ لانچر فراہم

اسلام آباد: امن و امان کی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے اور ہنگامی حالات میں پولیس کی کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس کو جدید نیٹ لانچر فراہم کردیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جدید لانچر کے ذریعے نیٹ برق رفتاری سے پھینکا جاسکتا ہے، جو مزاحمت کرنے

امن و امان کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو جدید نیٹ لانچر فراہم Read More »

صبح سویرے موٹروے اور ہائی ویز سے متعلق نئی ایڈوائزری سامنے آگئی

اسلام آباد: موجودہ صورتحال کے پیش نظر موٹروے اور ہائی ویز پر ٹریفک کی روانی سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت مختلف اہم شاہراہوں اور انٹرچینجز پر آمد و رفت محدود یا مکمل طور پر بند کردی گئی ہے۔ نئی ایڈوائزری کے مطابق ایم ون موٹروے پر پشاور سے کرنل

صبح سویرے موٹروے اور ہائی ویز سے متعلق نئی ایڈوائزری سامنے آگئی Read More »

سعودی عرب جانے والے مسافروں کو ویکسینیشن کے حوالے سے نئی ہدایات جاری

کراچی: حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ویکسینیشن سے متعلق نئی ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری باضابطہ ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق مسافروں کو عارضی طور پر ویکسینیشن کے بغیر سعودی عرب سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے، تاہم اس

سعودی عرب جانے والے مسافروں کو ویکسینیشن کے حوالے سے نئی ہدایات جاری Read More »

موٹروے اور جی ٹی روڈ کی بندش، خیبر پختونخوا میں اشیائے خورونوش کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب اعلان کردہ لانگ مارچ کے تناظر میں خیبر پختونخوا کو پنجاب اور ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والے اہم زمینی راستوں کی بندش کے باعث صوبے میں اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات سامنے آ رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق

موٹروے اور جی ٹی روڈ کی بندش، خیبر پختونخوا میں اشیائے خورونوش کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ Read More »

پشاور پولیس نے ایک اور مشہور ٹک ٹاکر کو حراست میں لے لیا

پشاور: پشاور میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور ٹک ٹاک پر قابلِ اعتراض مواد اپلوڈ کرنے کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ایسی ویڈیوز اپلوڈ کر رہا تھا جنہیں معاشرتی اقدار کے منافی اور

پشاور پولیس نے ایک اور مشہور ٹک ٹاکر کو حراست میں لے لیا Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 4

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی Read More »

بونیر میں افسوسناک واقعہ، بالٹی میں گرنے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق

شوکت بونیری بونیر: بونیر کے علاقے بگڑہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پانی سے بھری بالٹی میں گرنے کے باعث 3 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 بونیر کے ترجمان کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور بچے کو

بونیر میں افسوسناک واقعہ، بالٹی میں گرنے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق Read More »

عطا تارڑ کا پشاور میں کارکنوں سے خطاب، خیبر پختونخوا سے تعلق برقرار رکھنے کا اعلان

پشاور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا محمد تارڑ نے پشاور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کا دورہ کرکے انہیں خوشی ہوئی، یہ غیور اور بہادر لوگوں کی سرزمین ہے اور وہ آئندہ بھی صوبے کے دورے کرتے رہیں گے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف نے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی

عطا تارڑ کا پشاور میں کارکنوں سے خطاب، خیبر پختونخوا سے تعلق برقرار رکھنے کا اعلان Read More »

Scroll to Top