فیفا ورلڈ کپ: ناک آؤٹ مرحلے میں 13 ٹیموں کی انٹری، 7 کا سفر تمام
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اختتامی لمحات قریب آتے ہی ناک آؤٹ مرحلے کی تصویر واضح ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اب تک 13 ٹیمیں نئے فارمیٹ کے تحت راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ 7 ٹیموں کا سفر گروپ مرحلے ہی میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ یہ بھی […]
فیفا ورلڈ کپ: ناک آؤٹ مرحلے میں 13 ٹیموں کی انٹری، 7 کا سفر تمام Read More »










