Muhammad Shoaib

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا تو بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنا سکتے ہیں: رانا ثناء

اسلام آباد: مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پانی روکنا بھارت کیلئے مہنگا پڑ سکتا ہے ۔ پاکستان پانی روکنے کا عمل جنگ تصورکرے گا۔ وفاقی وزیررانا ثناء اللہ خان کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر بھارت آبی جارحیت سے باز نہیں آتا تو […]

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا تو بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنا سکتے ہیں: رانا ثناء Read More »

دکانوں اور مارکیٹس کی بندش کے اوقات سے متعلق حکومتی وضاحت جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دکانوں اور مارکیٹس کے اوقات کار سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، جس کے تحت کاروباری سرگرمیوں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے

دکانوں اور مارکیٹس کی بندش کے اوقات سے متعلق حکومتی وضاحت جاری Read More »

پشاور: اینٹی کرپشن کورٹ خیبرپختونخوا کا گندم اسکینڈل کیس میں بڑا فیصلہ

پشاور: پشاور میں اینٹی کرپشن کورٹ خیبرپختونخوا نے سرکاری گندم اسکینڈل سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے تین ملزمان کو سات، سات سال قید اور مجموعی طور پر 30 لاکھ روپے جرمانے کی سزا دے دی۔ کیس کی سماعت جج آصف رشید نے کی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا کہ ملزمان قومی خزانے کو

پشاور: اینٹی کرپشن کورٹ خیبرپختونخوا کا گندم اسکینڈل کیس میں بڑا فیصلہ Read More »

پاکستان میں غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے افسوسناک اعداد و شمار، رپورٹ جاری

اسلام آباد: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) نے سال 2025 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ خواتین کی سائبر ہراسگی کے 2

پاکستان میں غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے افسوسناک اعداد و شمار، رپورٹ جاری Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دے دیا، ثالثی کی حمایت کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے خطے کی موجودہ صورتحال میں فریقین سے تحمل کی اپیل کرتے ہوئے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں خطے میں جاری موجودہ فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پاکستان کی سفارتکاری رنگ

سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دے دیا، ثالثی کی حمایت کا اعلان Read More »

دبئی ایئرپورٹ کی بندش کے بعد پروازوں کا آپریشن دوبارہ بحال

ایران کی جانب سے حالیہ حملوں کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا، تاہم صورتحال معمول پر آتے ہی دبئی ایئرپورٹ کو 45 منٹ بعد بحال کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آپریشن بحال ہونے کے بعد بین

دبئی ایئرپورٹ کی بندش کے بعد پروازوں کا آپریشن دوبارہ بحال Read More »

فٹبال ورلڈکپ 2026: جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

فٹبال ورلڈکپ 2026 کھیلوں کی دنیا کا اب تک کا سب سے بڑا اور تاریخی ایونٹ بننے جا رہا ہے، جس میں پہلی بار 48 ٹیمیں شرکت کریں گی اور مقابلے امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں 11 جون سے شروع ہوں گے۔ اس عالمی ایونٹ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اپنی ٹائٹل کا دفاع کرے گا،

فٹبال ورلڈکپ 2026: جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ Read More »

پاکستان کی سفارتکاری رنگ لے آئی، عباس عراقچی کا اعتراف

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی تازہ صورتحال نے ایک بار پھر اس حقیقت کو واضح کر دیا ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا حل فوجی کارروائی میں نہیں بلکہ سفارتی کوششوں اور مذاکرات میں پوشیدہ ہوتا ہے اور موجودہ حالات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ

پاکستان کی سفارتکاری رنگ لے آئی، عباس عراقچی کا اعتراف Read More »

جنگ نہیں چاہتے، مگر ایران کو جوہری ہتھیار نہیں لینے دیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کی حمایت نہیں کرتے، تاہم ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وائٹ ہاؤس میں اسمال بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران کی

جنگ نہیں چاہتے، مگر ایران کو جوہری ہتھیار نہیں لینے دیں گے، ٹرمپ Read More »

نامعلوم افراد کی فائرنگ، شیر افضل مروت کا سکیورٹی اہلکار زخمی

لکی مروت کے علاقے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں واقع گاؤں سمندی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم این اے شیر افضل مروت کے سکیورٹی گارڈ کے زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل اعتزاز زخمی ہوا، جسے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے

نامعلوم افراد کی فائرنگ، شیر افضل مروت کا سکیورٹی اہلکار زخمی Read More »

Scroll to Top