Muhammad Shoaib

خیبرپختونخوا میں صرف 3 ماہ کا بجٹ، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات تک خیبرپختونخوا کا حتمی بجٹ پیش نہیں کیا جائے گا، جبکہ صوبائی حکومت فی الحال صرف تین ماہ کے اخراجات کے لیے بجٹ پیپر منظور کرائے گی۔ اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے […]

خیبرپختونخوا میں صرف 3 ماہ کا بجٹ، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ سنا دیا Read More »

خیبرپختونخوا سے متعلق بلاول بھٹو کا بڑا فیصلہ، گورنر کو خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کے مسائل کے حل اور صوبے کے حقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہدایت کی ہے کہ صوبے کا مقدمہ بھرپور انداز میں اور وسیع سیاسی

خیبرپختونخوا سے متعلق بلاول بھٹو کا بڑا فیصلہ، گورنر کو خصوصی ہدایات جاری Read More »

ایران معاملہ، امریکا اپنے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کیلئے متحرک

واشنگٹن: ایران کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے بعد امریکا نے اپنے خلیجی اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اہم سفارتی دورے پر بحرین، کویت اور متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق واشنگٹن خطے میں ہونے والی حالیہ سفارتی

ایران معاملہ، امریکا اپنے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کیلئے متحرک Read More »

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر، پی ٹی اے ٹیکس اقساط میں دینے کی تجویز

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موبائل فونز پر عائد پی ٹی اے ٹیکس کی ادائیگی کیلئے اقساط کی سہولت متعارف کرانے کے امکانات کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اراکین نے مؤقف اختیار کیا

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر، پی ٹی اے ٹیکس اقساط میں دینے کی تجویز Read More »

جے یو آئی کے صوبائی امیر کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کے اسکواڈ میں شامل اینٹی ٹیررسٹ فورس (اے ٹی ایف) کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ چار اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ کان مہترزئی کے علاقے میں پیش

جے یو آئی کے صوبائی امیر کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 4 زخمی Read More »

فیفا ورلڈ کپ :میسی کے دو گول، ارجنٹینا کی آسٹریا کو شکست، راؤنڈ آف 32 کیلئے کوالیفائی

ڈیلاس: فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریا کو 0-2 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی۔ گروپ جے کے میچ میں ارجنٹینا کی جانب سے لیونل میسی نے دونوں گول اسکور کیے اور ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ یہ ٹورنامنٹ

فیفا ورلڈ کپ :میسی کے دو گول، ارجنٹینا کی آسٹریا کو شکست، راؤنڈ آف 32 کیلئے کوالیفائی Read More »

ایران یورینیئم باہر نہیں بھیجے گا، افزودگی کی سطح کم کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران افزودہ یورینیئم بیرون ملک منتقل کرنے کے بجائے اس کی افزودگی کی سطح کم کرنے پر آمادہ ہے۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ امریکا نے ابتدائی طور پر مطالبہ کیا تھا کہ ایران اپنے

ایران یورینیئم باہر نہیں بھیجے گا، افزودگی کی سطح کم کرے گا، اسحاق ڈار Read More »

مولانا فضل الرحمان نے ثالثی کی اپیل قبول کرلی، کالعدم ایکشن کمیٹی سے دھرنا ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ثالثی کی حامی بھر لی ہے اور ساتھ ہی کالعدم ایکشن کمیٹی سے کہا ہےکہ وہ فوری طورپردھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں تب ہی معاملات آگے بڑھ سکیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے رات گئے

مولانا فضل الرحمان نے ثالثی کی اپیل قبول کرلی، کالعدم ایکشن کمیٹی سے دھرنا ختم کرنے کا مطالبہ Read More »

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند، سرکاری دفاتر کیلئے نئی ہدایات جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر میٹرو بس سروس آج متاثر رہے گی جبکہ ریڈ زون میں قائم بعض سرکاری اداروں کے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ میٹرو بس حکام کے مطابق اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج مکمل بند رہے گی،

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند، سرکاری دفاتر کیلئے نئی ہدایات جاری Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد: ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آ رہے ہیں، جبکہ ان کے ہمراہ وزراء اور اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔ ترجمان کے مطابق دورے کے دوران ایرانی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں متوقع Read More »

Scroll to Top