اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند، سرکاری دفاتر کیلئے نئی ہدایات جاری
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر میٹرو بس سروس آج متاثر رہے گی جبکہ ریڈ زون میں قائم بعض سرکاری اداروں کے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ میٹرو بس حکام کے مطابق اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج مکمل بند رہے گی، […]
اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند، سرکاری دفاتر کیلئے نئی ہدایات جاری Read More »










