الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کیلئے بڑی خوشخبری، ٹوکن ٹیکس پر اہم اعلان
پنجاب حکومت کے فنانس بل میں الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کے لیے بڑی سہولت کی تجویز سامنے آگئی ہے، جس کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 99 فیصد تک چھوٹ دینے کی تجویز شامل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنانس بل میں پراپرٹی ٹیکس کے قوانین میں بھی مجوزہ تبدیلیاں تجویز کی […]
الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کیلئے بڑی خوشخبری، ٹوکن ٹیکس پر اہم اعلان Read More »










