ایشیا کپ

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 122 رنز کے ہدف کو 17 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی بیٹنگ […]

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

اے بی ڈی ویلیئرز نے ایشیا کپ تنازعے پر بھارت کو کھری کھری باتیں سنائیں

ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل کے میدان میں لانے پر جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ خطے کی سیاست کو کھیل سے مکمل طور پر الگ رکھا جانا چاہیے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو

اے بی ڈی ویلیئرز نے ایشیا کپ تنازعے پر بھارت کو کھری کھری باتیں سنائیں Read More »

اگلی بار ہاتھ ملائیں گے؟ سوال پر بھارتی کپتان نے کیا جواب دیا؟ جانئے

اگلی بار ہاتھ ملائیں گے؟ سوال پر بھارتی کپتان نے کیا جواب دیا؟ جانئے

ایشیا کپ 2025 کے دوران پاکستان کے خلاف ہینڈ شیک تنازع کے حوالے سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ اگلے میچ میں پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا، لیکن اس لمحے کو انجوائے کرنا چاہتے

اگلی بار ہاتھ ملائیں گے؟ سوال پر بھارتی کپتان نے کیا جواب دیا؟ جانئے Read More »

ٹرافی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، بھارتی بورڈ کا محسن نقوی کے خلاف ’’چوری‘‘ کا مقدمہ درج کرانے پر غور

ٹرافی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، بھارتی بورڈ کا محسن نقوی کے خلاف ’’چوری‘‘ کا مقدمہ درج کرانے پر غور

ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کے خلاف دبئی میں ’’ٹرافی چوری‘‘ اور ’’زبردستی قبضے‘‘ کی شکایت درج کرانے پر سنجیدگی سے

ٹرافی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، بھارتی بورڈ کا محسن نقوی کے خلاف ’’چوری‘‘ کا مقدمہ درج کرانے پر غور Read More »

میں نے کچھ غلط نہیں کیا،بی سی سی آئی سے کبھی معافی نہیں مانگوں گا، محسن نقوی

ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بی سی سی آئی سے معافی مانگنے کے تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا اور نہ ہی کبھی بی سی سی آئی سے معافی مانگیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری

میں نے کچھ غلط نہیں کیا،بی سی سی آئی سے کبھی معافی نہیں مانگوں گا، محسن نقوی Read More »

یادگار لمحات بنانے کی کوشش تھی، لیکن ٹرافی غائب، سوریا کی آنکھوں سے آنسو بہہ گئے

ایشیا کپ فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بلے باز سوریا کمار یادو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں نے ٹرافی لینے سے کبھی انکار نہیں کیا، بلکہ میدان میں ڈیڑھ گھنٹے تک انتظار کیا کہ جیت کی یادگار تصاویر بنائی جائیں، مگر ٹرافی اور میڈلز اچانک کہیں اور منتقل کر

یادگار لمحات بنانے کی کوشش تھی، لیکن ٹرافی غائب، سوریا کی آنکھوں سے آنسو بہہ گئے Read More »

ایشیا کپ کا اختتام! قومی کرکٹرز رات گئے وطن واپس پہنچ گئے

ایشیا کپ کا اختتام! قومی کرکٹرز رات گئے وطن واپس پہنچ گئے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے اختتام کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رات گئے وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ کے چند اہم کھلاڑی غیر ملکی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ ہوئے۔ وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میںکپتان سلمان علی آغا فہیم

ایشیا کپ کا اختتام! قومی کرکٹرز رات گئے وطن واپس پہنچ گئے Read More »

ایشیا کپ 2025فائنل: دونوں ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملی؟

ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نویں بار ٹائٹل جیت لیا۔ دونوں ٹیموں اور بہترین کھلاڑیوں کو ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کی جانب سے بھاری انعامی رقم دی گئی۔ فائنل جیتنے والی بھارتی ٹیم کو ACC کی طرف سے 3 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً ساڑھے

ایشیا کپ 2025فائنل: دونوں ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملی؟ Read More »

انڈیا جیت گیا، کھیل ہار گیا‘ سوریا کمار یادیو کو صحافی نے آئینہ دیکھا دیا

انڈیا جیت گیا، کھیل ہار گیا‘ سوریا کمار یادیو کو صحافی نے آئینہ دیکھا دیا

ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام تو کر لیا، مگر کھیل کے اصل جذبے کو داغدار کرنے کے الزامات نے بھارتی جیت کا مزہ پھیکا کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے پلیٹ فارم پر بھارتی کھلاڑیوں کے غیرسپورٹس مین رویے نے سوشل میڈیا اور

انڈیا جیت گیا، کھیل ہار گیا‘ سوریا کمار یادیو کو صحافی نے آئینہ دیکھا دیا Read More »

محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ٹیم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ٹیم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹر راشد لطیف نے ایشیا کپ کی ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ٹیم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر بھارت کی کرکٹ ٹیم پر شدید تنقید کی اور کہا کہ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے

محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ٹیم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ Read More »

Scroll to Top