اگر ٹی ٹی پی حملے بند نہ کرے تو پاکستان بھرپور طاقت استعمال کرے گا، بیرسٹر عقیل
اسلام آباد: وزیرمملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ خالی بیانات سے کام نہیں چلے گا اور افغان حکومت کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف فوری اقدامات کرنے ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ افغان […]
اگر ٹی ٹی پی حملے بند نہ کرے تو پاکستان بھرپور طاقت استعمال کرے گا، بیرسٹر عقیل Read More »










