شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں فائرنگ، باپ دو بیٹوں سمیت قتل
شاکر خان شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ دوبیٹوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علاقہ منظر خیل کے گاؤں توت نارائی یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایوب نواز اور ان کے دو بیٹوں سخی زمان اور ولی رحمن کو اندھا دھند […]
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں فائرنگ، باپ دو بیٹوں سمیت قتل Read More »










