تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیلئے خاص ہدایات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے لیے اہم اور خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کا مقصد صوبائی حکومت کی مؤثر تشکیل اور مضبوط حکمرانی کو یقینی بنانا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق عمران خان کی جانب […]

بانی پی ٹی آئی کی نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیلئے خاص ہدایات Read More »

خیبرپختونخوا! نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری کچھ دیر بعد

خیبرپختونخوا! نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری کچھ دیر بعد

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی حلف برداری آج کچھ دیر بعد ہونے جا رہی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نئے وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا تھا کہ گورنر خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا! نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری کچھ دیر بعد Read More »

علیمہ خان نے 26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

علیمہ خان نے 26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کے احتجاج کے خلاف درج مقدمہ بالکل بے بنیاد ہے اور ان کے خیال میں اس مقدمے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ علیمہ خان نے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے

علیمہ خان نے 26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا Read More »

بانی پی ٹی آئی کے کارکن ہیں، ہمیں کسی کا خوف نہیں، سلمان اکرم

بانی پی ٹی آئی کے کارکن ہیں، ہمیں کسی کا خوف نہیں، سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عدالت نے وزیراعلیٰ کے حلف اٹھانے کو روکنے کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس سے آئین کے دشمنوں کی ایک اور کوشش ناکام ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

بانی پی ٹی آئی کے کارکن ہیں، ہمیں کسی کا خوف نہیں، سلمان اکرم Read More »

اعظم سواتی کا بلاول کے بیان کا خیرمقدم،ایسی سنجیدہ سوچ ہی ملک کو آگے لے جا سکتی ہے

اعظم سواتی کا بلاول کے بیان کا خیرمقدم،ایسی سنجیدہ سوچ ہی ملک کو آگے لے جا سکتی ہے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے حلف سے متعلق بیان کو ’’تاریخی، آئینی اور سنجیدہ‘‘ قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیونیوز )سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے

اعظم سواتی کا بلاول کے بیان کا خیرمقدم،ایسی سنجیدہ سوچ ہی ملک کو آگے لے جا سکتی ہے Read More »

26 نومبر احتجاج! علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

26 نومبر احتجاج! علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

نسداد دہشتگردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ یہ فردِ جرم تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں عائد کی گئی۔ سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت نے

26 نومبر احتجاج! علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد Read More »

پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنادیا، 20 طالبان ہلاک

پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنادیا، 20 طالبان ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلعی علاقے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے مشترکہ حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں تقریباً 15 تا 20 حملہ آور ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر

پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنادیا، 20 طالبان ہلاک Read More »

گورنر نے حلف سے انکار نہیں کیا، آج نئے وزیر اعلیٰ حلف اٹھائیں گے، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی نے نئے وزیر اعلیٰ سے حلف لینے سے کوئی انکار نہیں کیا، اور آج ہی سہیل آفریدی بطور وزیر اعلیٰ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے

گورنر نے حلف سے انکار نہیں کیا، آج نئے وزیر اعلیٰ حلف اٹھائیں گے، جنید اکبر Read More »

ایک روز میں 800 افغان خاندانوں کی واپسی، مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ دوبارہ شروع

ایک روز میں 800 افغان خاندانوں کی واپسی، مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ دوبارہ شروع

پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی میں کمی کے بعد باب دوستی کو جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے، جس کے بعد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل ایک بار پھر سے بحال ہو گیا ہے۔ تاہم، سرحد کھولنے کا مقصد صرف مہاجرین کی واپسی ہے، جبکہ تجارتی سرگرمیاں اور عام آمد و

ایک روز میں 800 افغان خاندانوں کی واپسی، مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ دوبارہ شروع Read More »

آغا سراج درانی انتقال کر گئے

آغا سراج درانی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر سے سیاسی و عوامی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آغا سراج درانی گزشتہ ماہ سے عارضۂ قلب میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔

آغا سراج درانی انتقال کر گئے Read More »

Scroll to Top