گورنر خیبر پختونخوا پشاور پہنچ گئے، آج نئے وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج شام نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے گورنر خیبر پختونخوا کو آج شام 4 بجے تک وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے فیصلے میں یہ بھی کہا تھا […]
گورنر خیبر پختونخوا پشاور پہنچ گئے، آج نئے وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے Read More »










