تازہ ترین

پشاور:صوبائی حکومت نے نومنتخب وزیراعلی کی تقرری کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا

اعجاز آفریدی پشاور:خیبرپختونخوا میں وزیراعلی کی تبدیلی کے بعد صوبائی حکومت نے نومنتخب وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے تقرر کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ انتظامی امور کے کابینہ ونگ نے اعلامیہ جاری کردیا ۔ جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق محمد سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا […]

پشاور:صوبائی حکومت نے نومنتخب وزیراعلی کی تقرری کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا Read More »

سی ایس ایس 2024 کے حتمی نتائج جاری

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سنٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس سال 15 ہزار 602 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا جن میں سے صرف 397 امیدوارتحریری مرحلے میں کامیاب قرار پائے۔ تحریری

سی ایس ایس 2024 کے حتمی نتائج جاری Read More »

نئے وزیر اعلیٰ کا وژن صرف ایک شخص تک محدود ہے، یہ صوبہ کیسے چلائیں گے؟ مولانا عطاء الرحمان

اعجاز آفریدی پشاور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہےکہ موجودہ صورتحال میں آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ہے،ہر شہری یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ اس صوبے کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عطاء

نئے وزیر اعلیٰ کا وژن صرف ایک شخص تک محدود ہے، یہ صوبہ کیسے چلائیں گے؟ مولانا عطاء الرحمان Read More »

افغان طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان کا سیز فائرکا فیصلہ

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان 48 گھنٹوں کے لیے عارضی سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستانی حکومت اور افغان طالبان رجیم کے درمیان طالبان کی درخواست پر، باہمی رضامندی سے آج شام چھ بجے سے آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے عارضی سیز فائر پر اتفاق کیا گیا ہے۔

افغان طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان کا سیز فائرکا فیصلہ Read More »

پاکستان کی قندھار میں کارروائی، افغان فورسز کے دو بریگیڈ اور اہم ٹھکانے تباہ

پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنۂ الخوارج کی جانب سے حالیہ سرحدی جارحیت کے بعد مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے قندھار، کرم، سپن بولدک اور چمن میں اہم عسکری اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، قندھار میں طالبان بٹالین ہیڈکوارٹرنمبر 4، 8 بٹالین اور بارڈر بریگیڈ نمبر 5 سمیت متعدد ٹھکانے

پاکستان کی قندھار میں کارروائی، افغان فورسز کے دو بریگیڈ اور اہم ٹھکانے تباہ Read More »

بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مذید ایک ماہ تک توسیع کردی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے)نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم (NOTAM)جاری کردیا ہے۔ نوٹم میں بھارتی مسافر برادر، ملٹری اور کارگو سمیت تمام رجسٹرڈ طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش

بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع Read More »

پشاورہائیکورٹ نےوزیر اعلیٰ کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جے یو آئی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کی جانب سے نو منتخب وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا عمل چیلنج کرنے کے حوالے سے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے دونوں جانب سے طویل دلائل مکمل ہونے کے بعد جےیو آئی کی درخواست خارج کردی۔ درخواست جے یو آئی کے رکن صوبائی

پشاورہائیکورٹ نےوزیر اعلیٰ کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جے یو آئی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا Read More »

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

پشاور: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کے علاوہ کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ صوبائی اسمبلی کے اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا Read More »

پاک فوج کی افغان طالبان کی جارحیت پرجوابی کارروائی، اہم عسکری ٹھکانے تباہ

پاک فوج کی افغان طالبان کی جارحیت پرجوابی کارروائی، اہم عسکری ٹھکانے تباہ

پاک فوج نے افغان طالبان کی جانب سے جاری اشتعال انگیزی اور سرحدی خلاف ورزیوں پر مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان کے اہم عسکری ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ پریسیژن اسٹرائیکس افغانستان کے صوبہ قندھار میں کی گئیں، جن کا ہدف افغان طالبان کے منظم

پاک فوج کی افغان طالبان کی جارحیت پرجوابی کارروائی، اہم عسکری ٹھکانے تباہ Read More »

پاک فوج کا نوشکی سیکٹر میں جوابی کارروائی، افغان حدود میں غزنالی پوسٹ پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

پاک فوج کی نوشکی سیکٹر میں جوابی کارروائی، افغان حدود میں غزنالی پوسٹ پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

پاک فوج نے افغان طالبان فورسز کی جانب سے نوشکی سیکٹر میں کی گئی سرحدی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے افغانستان کی حدود میں اہم عسکری اہداف کو نشانہ بنایا، جس میں غزنالی پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ مؤثر کارروائی 11 اور 12 اکتوبر کی درمیانی

پاک فوج کی نوشکی سیکٹر میں جوابی کارروائی، افغان حدود میں غزنالی پوسٹ پر پاکستانی پرچم لہرا دیا Read More »

Scroll to Top