تازہ ترین

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ، پاک افغان سرحد کی صورتحال پر آگاہ کیا

اسلام آباد : وزارت خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود غیر ملکی سفارتی مشنز کو اہم بریفنگ دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق آمنہ بلوچ نے بریفنگ کے دوران پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات، علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کے […]

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ، پاک افغان سرحد کی صورتحال پر آگاہ کیا Read More »

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے حالات بہتر نہیں ابتر ہوں گے: حافظ حمد اللہ

اسلام آباد :جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے حالات بہتر نہیں بلکہ مزید خراب ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے حالات بہتر نہیں ابتر ہوں گے: حافظ حمد اللہ Read More »

تحریک انصاف کا پروپیگنڈا کچھ نہ کر سکا، پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا رکن منتخب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کو تین سال کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کا رکن چنا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق یہ مدت یکم جنوری 2026 سے شروع ہوگی،پاکستان نے اس نشست کے لیے 178 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ بیان کے مطابق یہ پاکستان کی چھٹی مرتبہ انسانی

تحریک انصاف کا پروپیگنڈا کچھ نہ کر سکا، پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا رکن منتخب Read More »

وزیراعلی سیکرٹیریٹ کے تین افسران نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور سے بذات خود تبدیلی کی گزارش کی،اگر نئے وزیراعلی نے چاہا تو ڈیوٹی پر واپس آ جائیں گے، ذرائع

وزیراعلیٰ سیکرٹیریٹ کے تین افسران نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور سے بذات خود تبدیلی کی گزارش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اگر نئے وزیراعلیٰ چاہیں گے تو ڈیوٹی پر واپس آ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملازمین کی درخواست پر علی امین گنڈاپور نے 10 اکتوبر کو تین اہم افسران کو عہدوں سے

وزیراعلی سیکرٹیریٹ کے تین افسران نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور سے بذات خود تبدیلی کی گزارش کی،اگر نئے وزیراعلی نے چاہا تو ڈیوٹی پر واپس آ جائیں گے، ذرائع Read More »

کرم،افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی موثر جوابی کاروائی

کرم: پاک افغان سرحد پر کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے جہاں افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی جانب سے کرم کے سرحدی علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کا آغاز کیا گیا۔ پاکستان کی مسلح افواج نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔ پاک فوج نے پیشہ ورانہ

کرم،افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی موثر جوابی کاروائی Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور اس کے ملحقہ علاقوں میں آج زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 47 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

کفیل کی شرط ختم، سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ

سعودی عرب نے اکتوبر 2025 کے لیے پریمیم رہائش اسکیم میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی فیس، مراعات اور درخواست دینے کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکیم کا بنیادی مقصد غیر ملکیوں کو مملکت میں بغیر کفیل کے رہنے، کام کرنے اور کاروبار کرنے کی مکمل آزادی دینا ہے۔ حکومتِ سعودی

کفیل کی شرط ختم، سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کاایک اورمریض زندگی کی بازی ہار گیا،متاثرہ افرادکی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی

سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے باعث ایک اور مریض زندگی کی بازی ہار گیاجس کے بعد رواں سال صوبے میں اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد دو ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق متوفی کا تعلق مردان سے تھا۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کاایک اورمریض زندگی کی بازی ہار گیا،متاثرہ افرادکی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی Read More »

کبھی حلف لینے سے انکار نہیں کیا،آئین کے تقاضے پورے کے جائیں گے،فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ میں نےکبھی حلف لینے سے انکار نہیں کیا، آئین کے تقاضے پورے کے جائیں گے اور میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ قانون اور آئین پر عملدرآمد کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ میرا جواب ہائیکورٹ میں

کبھی حلف لینے سے انکار نہیں کیا،آئین کے تقاضے پورے کے جائیں گے،فیصل کریم کنڈی Read More »

پرانا نصاب ختم،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کیلئے نیا نصاب جاری

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لیے پرانے نصاب کو ختم کر کے نیا نصاب متعارف کرا دیا ہے جس کا فوری نفاذ بھی کر دیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے نصاب کا اطلاق وفاقی بورڈ سے الحاق شدہ تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا اور

پرانا نصاب ختم،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کیلئے نیا نصاب جاری Read More »

Scroll to Top