لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سعودی عرب کو امن مذاکرات کی پیشکش کر دی
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سعودی عرب کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختلافات کو بھلا کر اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ قائم کیا جائے۔ حزب اللہ کے نائب سربراہ نعیم قاسم نے ٹی وی خطاب میں کہا کہ خطے کی اصل خطرہ اسرائیل ہے، نہ کہ ایک دوسرے کے […]
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سعودی عرب کو امن مذاکرات کی پیشکش کر دی Read More »










