الیکٹرک گاڑی خریدنے کا سنہری موقع،ایم جی پاکستان نے بڑی رعایت کا اعلان کردیا
کراچی: ایم جی پاکستان نے اپنے دو مشہور الیکٹرک ماڈلز پر محدود مدت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت خریدار فی گاڑی 13 لاکھ روپے سے زائد کی بچت حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام صارفین کو ماحول دوست ٹیکنالوجی کی جانب راغب […]
الیکٹرک گاڑی خریدنے کا سنہری موقع،ایم جی پاکستان نے بڑی رعایت کا اعلان کردیا Read More »










