بگرام ایئربیس واپس لینے کی کوشش کر رہے ہیں،ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی حکومت طالبان سے افغانستان میں واقع بگرام ایئربیس واپس لینے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ یہ بیان انہوں نے برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بگرام ایئربیس امریکا کے لیے ایک اہم […]
بگرام ایئربیس واپس لینے کی کوشش کر رہے ہیں،ٹرمپ Read More »










