تازہ ترین

گلگت بلتستان :استور میں آلودہ پانی سے 400 سے زائد افراد متاثر، اسکول بند

 گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی کے باعث 400 سے زائد افراد بیمار ہو گئے ہیں، جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد کے لیے داخل کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر طبی کیمپ قائم کر دیے ہیں، جبکہ تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر استور کے […]

گلگت بلتستان :استور میں آلودہ پانی سے 400 سے زائد افراد متاثر، اسکول بند Read More »

بنوں ایف سی ہیڈکوارٹر واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں

سلمان علی خان بنوں: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خوارج کے حملے کو سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے بروقت اور کامیاب کارروائی کے بعد ناکام بنا دیا۔ آپریشن کے دوران چھ دہشتگرد، جن میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا، مارے گئے جبکہ 16 سیکیورٹی اہلکار اور 3 شہری زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق پانچ مسلح

بنوں ایف سی ہیڈکوارٹر واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، سوئٹزرلینڈ نے فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا

سوئٹزرلینڈ نے پاکستانی طلبہ اور محققین کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا ہے، جو تعلیمی سال 2025 سے 2027 تک جاری رہے گا۔ اس اسکالرشپ کا مقصد پاکستان سے تعلق رکھنے والے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے بین الاقوامی مواقع فراہم کرنا ہے۔ سوئس حکومت کے مطابق

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، سوئٹزرلینڈ نے فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان میں عالمی مارکیٹ سے چینی کتنی مہنگی ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں چینی کی قیمت عالمی منڈی کے مقابلے میں 30 روپے فی کلو زیادہ ہے۔ اجلاس میں ایف بی آر حکام نے بتایا کہ حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے باعث گنے کی فصل متاثر

پاکستان میں عالمی مارکیٹ سے چینی کتنی مہنگی ہے،تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

کالا باغ کی تعمیر سے متعلق علی امین کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کے حوالے سے علی امین گنڈاپور کا موقف ان کی ذاتی رائے ہے اور یہ پارٹی کی کوئی باضابطہ پالیسی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر

کالا باغ کی تعمیر سے متعلق علی امین کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،اسد قیصر Read More »

دیر اور باجوڑ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلہ

 دیر، باجوڑ، اپر دیر، ملاکنڈ،سوات،شانگلہ،بونیر اور ضلع خیبر سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی تقریباً 22 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز جنوبی افغانستان تھا۔ تا حال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع

دیر اور باجوڑ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلہ Read More »

ایف آئی اے کی کارروائی، طورخم بارڈر پر افغان پاسپورٹس کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) امیگریشن نے طورخم بارڈر پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری کو 25 افغان پاسپورٹس کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم سبحان اللہ کا تعلق جلال آباد افغانستان سے بتایا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے پاسپورٹس کولڈ ڈرنکس کے کینز میں چھپائے

ایف آئی اے کی کارروائی، طورخم بارڈر پر افغان پاسپورٹس کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی Read More »

خیبر پختونخوا ،دریا کنارے غیر تعمیر شدہ ہوٹلوں اور کمرشل اراضی کے این او سیز منسوخ

خیبر پختونخوا حکومت نے دریا کنارے واقع غیر تعمیر شدہ ہوٹلوں اور کمرشل زمین کے این او سیز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی نے تمام چیف پلاننگ کنٹرول افسران کو مراسلہ ارسال کر کے آگاہ کیا ہے کہ کمرشل تعمیرات کے لیے

خیبر پختونخوا ،دریا کنارے غیر تعمیر شدہ ہوٹلوں اور کمرشل اراضی کے این او سیز منسوخ Read More »

آن لائن قرض کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد نان بینکنگ فنانشل کمپنیوں نے قرض فراڈ میں حصہ لیا جن میں سے نوے فیصد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ پہلے ایسی آن لائن کمپنیاں صارفین سے 1800 فیصد تک سود وصول کرتی تھیں لیکن اب ان کی

آن لائن قرض کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری Read More »

سونا سستا ہوا یا مزید مہنگا؟ آج کی قیمت نے سب کو حیران دیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں نہ اضافہ ہوا اور نہ ہی کمی، جس نے صارفین اور سرمایہ کاروں دونوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے پر

سونا سستا ہوا یا مزید مہنگا؟ آج کی قیمت نے سب کو حیران دیا Read More »

Scroll to Top