تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان کی تقسیم کا فیصلہ، خیبرپختونخوا میں نیا ضلع ’’پہاڑپور‘‘ قائم کرنے کی تیاری

ڈیرہ اسماعیل خان کی تقسیم کا فیصلہ، خیبرپختونخوا میں نیا ضلع ’’پہاڑپور‘‘ قائم کرنے کی تیاری

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک اہم انتظامی فیصلے کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے آبائی ضلع کو نئے ضلع پہاڑپور میں تبدیل کرنے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کی جا رہی ہے، جس کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو […]

ڈیرہ اسماعیل خان کی تقسیم کا فیصلہ، خیبرپختونخوا میں نیا ضلع ’’پہاڑپور‘‘ قائم کرنے کی تیاری Read More »

بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے ایسے ضمنی الیکشن نہیں لڑینگے جسکا نتیجہ پہلے سے مرتب ہو،سلمان اکرم

بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے ایسے ضمنی الیکشن نہیں لڑینگے جسکا نتیجہ پہلے سے مرتب ہو،سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی ایسے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی جن کے نتائج پہلے سے طے شدہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اب مزید سیاسی

بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے ایسے ضمنی الیکشن نہیں لڑینگے جسکا نتیجہ پہلے سے مرتب ہو،سلمان اکرم Read More »

پنجاب میں سیلاب سے نقصانات پر دکھ ہے، ہر ممکن تعاون کرینگے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال اور اس سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور جہاں ضرورت پڑی، بھرپور تعاون کیا جائے گا۔

پنجاب میں سیلاب سے نقصانات پر دکھ ہے، ہر ممکن تعاون کرینگے، علی امین گنڈاپور Read More »

سیلاب متاثرین کی مدد قومی فریضہ ہے، قوم متحد ہو کر کردار ادا کرے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی آفت نے عوام کو بری طرح متاثر کیا ہے اور بے شمار خاندان بدترین مشکلات سے دوچار ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ

سیلاب متاثرین کی مدد قومی فریضہ ہے، قوم متحد ہو کر کردار ادا کرے، بیرسٹر گوہر Read More »

ملک بھر میںمزید بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

ملک بھر میںمزید بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کی نئی لہر کی پیشگوئی کی ہے، جس کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 اگست کو بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں

ملک بھر میںمزید بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »

صرف 4دن باقی! افغان شہریوں کے انخلا کی ڈیڈ لائن قریب، 1 ستمبر آخری تاریخ مقرر

صرف 4دن باقی! افغان شہریوں کے انخلا کی ڈیڈ لائن قریب، 1 ستمبر آخری تاریخ مقرر

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم تمام افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت نہ صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے، بلکہ وہ افراد بھی وطن واپسی کے پابند ہوں گے جن کے پاس پی او آر (پروف آف رجسٹریشن)

صرف 4دن باقی! افغان شہریوں کے انخلا کی ڈیڈ لائن قریب، 1 ستمبر آخری تاریخ مقرر Read More »

میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کے جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال سے بال جھڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر مردوں میں یہ اثر زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔ اس تحقیق میں 61 ہزار 332 افراد پر مشتمل 17 مطالعات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ ہر ہفتے

میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کے جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق Read More »

بابر اعظم کو دو کاؤنٹی ٹیموں کی دعوت، لیکن وہ رضامند نہ ہوئے

پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کو انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے بقیہ میچز کھیلنے کی دعوت دی گئی تھی۔ تاہم بابر اعظم نے چند وجوہات کی بنا پر اس پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کاؤنٹی لیگز میں چند میچز کھیل کر بابر اعظم کا سالانہ دو لیگز کے

بابر اعظم کو دو کاؤنٹی ٹیموں کی دعوت، لیکن وہ رضامند نہ ہوئے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی ایشیا میں امن کے لیے صدر ٹرمپ کے کردار پر اظہار تشکر

وزیر اعظم شہباز شریف آج سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج نارووال اور سیالکوٹ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے جہاں وہ امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے اور متاثرین سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور وفاقی وزرا خواجہ آصف اور

وزیر اعظم شہباز شریف آج سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے Read More »

افغان خواتین کے تعلیم و ملازمت کے دروازے بند، زندہ رہنا ہی اولین ترجیح بن گئی، افغان صحافی

اسلام آباد : افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد خواتین کے حقوق پر سنگین پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں جس کے باعث خواتین کے لیے تعلیم اور ملازمت کے دروازے مکمل طور پر بند ہو گئے ہیں۔ میڈیا سمیت مختلف اداروں میں کام کرنے والی خواتین پر بھی سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں،

افغان خواتین کے تعلیم و ملازمت کے دروازے بند، زندہ رہنا ہی اولین ترجیح بن گئی، افغان صحافی Read More »

Scroll to Top