تازہ ترین

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے! نئی قیمت کیا ہے؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آ گئی

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے! نئی قیمت کیا ہے؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آ گئی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے زیورات خریدنے کے خواہشمند افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا […]

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے! نئی قیمت کیا ہے؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

پشاور میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! 20 کلو تھیلا 350 روپے تک مہنگا،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پشاور میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! 20 کلو تھیلا 350 روپے تک مہنگا،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اچانک اور نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عوامی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق شہر میں مختلف اقسام کے آٹے کی قیمتوں میں 250 سے 350 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ بیس کلو

پشاور میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! 20 کلو تھیلا 350 روپے تک مہنگا،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی Read More »

جناح ہاؤس کیس کا نیا موڑ!علیمہ کے بیٹے شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،عدالت سے اہم خبر آگئی

جناح ہاؤس کیس کا نیا موڑ!علیمہ کے بیٹے شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،عدالت سے اہم خبر آگئی

انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار ملزم شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے پولیس کی استدعا کو نامنظور کرتے ہوئے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز)کے مطابق لاہور تھانہ سرور روڈ پولیس نے شیر شاہ کے

جناح ہاؤس کیس کا نیا موڑ!علیمہ کے بیٹے شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،عدالت سے اہم خبر آگئی Read More »

کے پی کابینہ کا بڑا فیصلہ، ریلیف و ایمرجنسی سروسز کیلئے ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری

کے پی کابینہ کا بڑا فیصلہ، ریلیف و ایمرجنسی سروسز کیلئے ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری

خیبر پختونخوا حکومت نے قدرتی آفات، ہنگامی طبی امداد اور ریلیف آپریشنز کیلئے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دیدی ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا جس کی تصدیق چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کی۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ )کے مطابق

کے پی کابینہ کا بڑا فیصلہ، ریلیف و ایمرجنسی سروسز کیلئے ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری Read More »

سرکاری حج اسکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے

سرکاری حج اسکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے

سرکاری حج اسکیم 2025 کیلئے ملک بھر سے بڑی تعداد میں عازمین حج نے بھرپور جوش و جذبے کیساتھ شرکت کرتے ہوئے پہلی قسط کے طور پر مجموعی طور پر 61 ارب 45 کروڑ روپے جمع کرا دیے۔ نجی ٹی وی چینل(سما نیوز)کے مطابق حج 2025 کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کی کل تعداد

سرکاری حج اسکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے Read More »

برطانیہ میں افغان مہاجرین کا حساس ڈیٹا لیک ہو کر منظر عام پر آ گیا،وزارت دفاع پر سوالات اُٹھنے لگے

برطانیہ میں افغان مہاجرین کا حساس ڈیٹا لیک ہو کر منظر عام پر آ گیا،وزارت دفاع پر سوالات اُٹھنے لگے

برطانیہ میں افغان مہاجرین کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا سنگین انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد برطانوی وزارتِ دفاع کی کارکردگی اور ڈیٹا سکیورٹی پر سخت سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق انفارمیشن کمشنر آفس (ICO) کی حالیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2022 میں افغان شہریوں کے

برطانیہ میں افغان مہاجرین کا حساس ڈیٹا لیک ہو کر منظر عام پر آ گیا،وزارت دفاع پر سوالات اُٹھنے لگے Read More »

لبیک اللھم لبیک، لاکھوں مسلمان آج فریضہ حج ادا کریں گے

سرکاری حج اسکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے

سرکاری حج اسکیم 2025 کیلئے ملک بھر سے بڑی تعداد میں عازمین حج نے بھرپور جوش و جذبے کیساتھ شرکت کرتے ہوئے پہلی قسط کے طور پر مجموعی طور پر 61 ارب 45 کروڑ روپے جمع کرا دیے۔ نجی ٹی وی چینل(سما نیوز)کے مطابق حج 2025 کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کی کل تعداد

سرکاری حج اسکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے Read More »

خیبر پختونخوا! انصاف کے نظام میں تیزی کا فیصلہ ، مقدمات جلد نمٹانے کیلئے جوڈیشل افسران کو ٹائم لائنز جاری

خیبر پختونخوا! انصاف کے نظام میں تیزی کا فیصلہ ، مقدمات جلد نمٹانے کیلئے جوڈیشل افسران کو ٹائم لائنز جاری

خیبرپختونخوا میں عدالتی نظام کو مؤثر اور تیز تر بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کو بروقت نمٹانے کے لیے صوبے کے تمام جوڈیشل افسران کو باقاعدہ ٹائم لائنز پر مبنی مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز) کے مطابق، اس مراسلے میں نیشنل جوڈیشل

خیبر پختونخوا! انصاف کے نظام میں تیزی کا فیصلہ ، مقدمات جلد نمٹانے کیلئے جوڈیشل افسران کو ٹائم لائنز جاری Read More »

افغانستان میں دو دہشتگرد گروپوں میں جھڑپ، 16 دہشتگرد ہلاک، 32 زخمی

افغانستان کے صوبوں خوست اور ننگرہار میں نور ولی اور گل بہادر گروپوں کے درمیان 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب شدید جھڑپ ہوئی، جس میں دونوں گروپوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ ذرائع کے مطابق دونوں دہشتگرد گروپوں کے درمیان ہونے والی اس جھڑپ میں 16 دہشتگرد ہلاک اور تقریباً 32 زخمی ہوئے

افغانستان میں دو دہشتگرد گروپوں میں جھڑپ، 16 دہشتگرد ہلاک، 32 زخمی Read More »

نواز شریف ہزارہ سے الیکشن ہارے نہیں، ووٹ گننے میں غلطی ہوئی، کیپٹن صفدر

نواز شریف ہزارہ سے الیکشن ہارے نہیں، ووٹ گننے میں غلطی ہوئی، کیپٹن صفدر

کیپٹن (ر) محمد صفدر نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات میں ہزارہ سے نواز شریف کی شکست دراصل ووٹوں کی گنتی میں غلطی کا نتیجہ ہے، نہ کہ عوامی فیصلے کا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی کی موجودگی میں گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن

نواز شریف ہزارہ سے الیکشن ہارے نہیں، ووٹ گننے میں غلطی ہوئی، کیپٹن صفدر Read More »

Scroll to Top