تازہ ترین

کریڈٹ کارڈز کے بڑھتے استعمال نے معیشت میں نیا رجحان قائم کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ رپورٹ کے مطابق جولائی 2025 کے دوران کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری اور ادائیگیوں میں سالانہ بنیادوں پر 30.5 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے مجموعی طور پر 163 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کیں، […]

کریڈٹ کارڈز کے بڑھتے استعمال نے معیشت میں نیا رجحان قائم کر دیا Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کا سیلاب متاثرین سے متعلق اہم بیان جاری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حالیہ پنجاب میں آنے والے سیلاب کو ایک بڑی آزمائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قدرتی سانحے نے شہریوں کو شدید متاثر کیا ہے، اور متعدد خاندان مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس پریشان کن صورتحال میں

چیئرمین پی ٹی آئی کا سیلاب متاثرین سے متعلق اہم بیان جاری Read More »

ویڈیو ایڈیٹنگ اب سب کے لیے آسان، گوگل کا بڑا اقدام

گوگل نے اپنے جدید اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول “گوگل وِڈز” کا اسٹینڈرڈ ورژن عام صارفین کے لیے بھی دستیاب کر دیا ہے، جو پہلے صرف گوگل ورک اسپیس اور اے آئی پلان کے ممبرز تک محدود تھا۔ گوگل وِڈز کا بنیادی مقصد صارفین کو جلد اور مؤثر طریقے سے ویڈیو پریزنٹیشنز تیار کرنے کی

ویڈیو ایڈیٹنگ اب سب کے لیے آسان، گوگل کا بڑا اقدام Read More »

سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آل پارٹیز کانفرنس آج، اپوزیشن کا بائیکاٹ کا اعلان

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا جاری منصوبوں کے لیے مختص 20 ارب روپے جلد از جلد جاری کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ترجیحی ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجس میں چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور تمام متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز شریک ہوئے۔ اجلاس میں رواں مالی سال کے دوران مکمل کیے جانے والے اہم پبلک سروس ڈیلیوری منصوبوں کی نشاندہی

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا جاری منصوبوں کے لیے مختص 20 ارب روپے جلد از جلد جاری کرنے کی ہدایت Read More »

پرانے پنکھوں کو انرجی سیونگ پنکھوں میں سرکاری اسکیم کے تحت کیسے بدلیں؟طریقہ جانئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ دس برسوں میں گھروں میں لگے پرانے پنکھوں کو توانائی کی بچت کرنے والے جدید ماڈلز سے تبدیل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے پر مجموعی طور پر 350 ارب روپے سے زائد اخراجات آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (نیکا)

پرانے پنکھوں کو انرجی سیونگ پنکھوں میں سرکاری اسکیم کے تحت کیسے بدلیں؟طریقہ جانئے Read More »

شارجہ میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، افغانستان نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ شارجہ میں شیڈول سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کی فہرست جاری کردی ہے۔ اس سیریز میں افغانستان، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ اعلان کردہ اسکواڈ کی قیادت تجربہ کار آل راؤنڈر راشد خان کو سونپی گئی ہے، جو

شارجہ میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، افغانستان نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں کل کرفیو نافذ ہوگی

نورعلی ضلع جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کے مختلف علاقوں میں کل 28 اگست کو صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا، جس کا اعلان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کے دوران تمام قسم کی نقل و حرکت پر

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں کل کرفیو نافذ ہوگی Read More »

طلبا کے لیے بڑی سہولت: سرٹیفکیٹس کی تصدیق اب صرف 24 گھنٹوں میں آن لائن ممکن

اسلام آباد: اب طلبا اپنی تعلیمی سرٹیفکیٹس کی تصدیق صرف 24 گھنٹوں کے اندر آن لائن کروا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) کے کسٹمر کیئر ڈیسک (CCD) پورٹل کا باضابطہ افتتاح کیا، جس کا مقصد طلبا کو تعلیمی دستاویزات کی تصدیق

طلبا کے لیے بڑی سہولت: سرٹیفکیٹس کی تصدیق اب صرف 24 گھنٹوں میں آن لائن ممکن Read More »

خیبرپختونخوا میں کالاش برادری کی شادیوں کو قانونی تحفظ دینے کے لیےقانون لانے کی تیاری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کالاش کمیونٹی خصوصاً مقامی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے شادی سے متعلق پاکستان کا پہلا قانون متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون، انسانی حقوق و پارلیمانی امور ایڈووکیٹ آفتاب عالم کی زیر صدارت کابینہ کی قانون ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

خیبرپختونخوا میں کالاش برادری کی شادیوں کو قانونی تحفظ دینے کے لیےقانون لانے کی تیاری Read More »

ایکسائز پولیس کی پشاور میں بڑی کاروائی، قیمتی نوادرات برآمد کرلئے

ایپکس کمیٹی کی جانب سے غیر قانونی اسمگلنگ اور سپیکٹرم کی روک تھام کے لئے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں ایکسائز پولیس نے گزشتہ شب جوائنٹ چیک پوسٹ (جے سی پی) پشاور پر دو قدیم مجسمے برآمد کر لئے۔ برآمد شدہ نوادرات میں بدھا کا بیٹھا ہوا اور کھڑا ہوا مجسمہ شامل ہیں۔ یہ

ایکسائز پولیس کی پشاور میں بڑی کاروائی، قیمتی نوادرات برآمد کرلئے Read More »

Scroll to Top